احساس راشن پروگرام 2022

احساس راشن پروگرام 2022 1500 روپے ماہانہ، احساس راشن پروگرام نئی اپڈیٹ

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
آج میں اپ کو اپنی ویب سائٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں کہ حکومت نے احساس راشن پروگرام کے تحت ملنے والی امداد کو بڑھا دیا ہے اور آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اس نے امداد کا اطلاق کب سے ہورہا ہے اور یہ بھی بتائیں گے کہ احساس راشن پروگرام کی اس نئی امداد کے تحت کن لوگوں کو فائدہ ہو گا کیا جو پہلے سے لوگ ہیں انہیں کو فائدہ ہوگا یا اس پروگرام میں نئے لوگوں کو بھی رجسٹر کیا جائے گا تو یہ تمام تر ڈیٹیل جاننے کے لئے اس ویڈیو کو غور سے سنی ہے اور اس سے پہلے آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ نے ابھی تک ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب نہیں کیا تو بھارتی چینل پر تشریف لائے تو چینل ضرور سبسکرائب کیجیے اور ساتھ میں گھنٹی کے نشان کو دبا کر آل پر سلیکٹ کر دیجئے گا کہ اب تک امدادی پروگرام کے حوالے سے اہم ترین معلومات بروقت پہنچ رہے ہیں وہ یورپ میں یہ چیز دیکھ رہا ہوں احساس راشن پروگرام کے حوالے سے لوگ بہت زیادہ انتظار کر رہے ہیں کیونکہ ڈیلی بیس پر مجھے بھی ہزاروں کون ساتھ ہی ساتھ لے پروگرام کے حوالے سے اور اکثر لوگوں کی یہی سوال ہوتے ہیں کہ بھائی ہمیں یہ بتائیں کہ احساس راشن پروگرام

احساس راشن پروگرام 2022 1500 روپے ماہانہ، احساس راشن پروگرام نئی اپڈیٹ

واقعی دوبارہ چلے گا یا پھر مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا جہاں پر آپ کو بہت بڑی خوش خبری سناتے چلے کہ حکومت کی طرف سے احساس راشن پروگرام کی دوبارہ بحالی کے لیے کام تیزی سے جاری ہے اور انشاءاللہ بہت جلد احساس راشن پروگرام کی جو تقسیم ہے اور راشن ملنے کی اور امداد ملنے کی جو تعریف ہے وہ بھی بہت جلد اناؤنس کی جائے گی وہ بھی انشاءاللہ ہم اپنی اس چینل کے ذریعے آپ کو اپنی ویڈیوز میں آگاہ کریں گے تو اس لیے چینل کے ساتھ کھڑی ہے اور یہاں پر آپ کو نئی اپ ڈیٹ جو آج کی ویڈیو کا حصہ ہے وہ دیکھتے چلیں کہ حکومت کی طرف سے احساس راشن پروگرام کی جو امداد ہے پہلے ایک ہزار پر مانتی مطلب ایک مہینے میں آپ کو ایک ہزار روپیہ کراچی ملتا تھا لیکن اب نہیں حکومت میں ڈاکٹر ثانیہ نشتر صاحب نے احساس راشن پروگرام کی امداد کو پانچ سو روپے کے اضافے کے ساتھ پندرہ سو روپے پر بند کر دیا ہے اور اب اس پروگرام میں نئے لوگوں کو بھی شامل کیا جائے گا اور جو پہلے سے احساس راشن پروگرام کے تحت اپنا راشن انجام دے رہے تھے ان کو بھی اس پروگرام سے فائدہ ہوگا یعنی آپ تمام لوگوں کے لئے جو پہلے تھے یا اب دوبارہ اپنی رجسٹریشن کروائیں گے تو

ان سب کے لیے پندرہ سو روپے پر مطلب ایک مہینے میں پندرہ سو روپے کا ان کو فری راشن دیا جائے گا فری اصل میں آپ جانتے ہیں کہ گھٹا اوردال شامل ہیں ان پر آپ کا فیصلہ ڈسکاونٹ حاصل کرسکتے ھیں اور آپ کو بہت زیادہ سستی یہ چیزیں دی جائے گی اور آپ کو بتاتے چلیں کہ احساس راشن پروگرام کے حوالے سے آن لائن رجسٹریشن سسٹم پر بھی کام کیا جا رہا ہے اور انشاءاللہ بہت جلد حکومت کی طرف سے اس نئے سسٹم کو بھی متعارف کروایا جائے گا اور پھر آپ گھر بیٹھے اس اثرات پروگرام میں اپنا علاج کروائیں گے تو اس کی بھی تمام تر ڈیٹس حاصل کرنے کے یے ابھی سے چینل کو سبسکرائب کر لیجئے ساتھی گھنٹے کے نشان کو دبا کر ان پر سلیکٹ کر دیجئے اور اگر آپ کو کوئی سوال ہے تو وہ بھی آپ کو میں بھیج سکتے ہیں ان شاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ آپ کو ضرور جواب دیں گے ہمیں دیجئے اجازت اللہ نگہبان

For Latest Government and Private Jobs: Click Here

One Response

  1. Sheraz August 9, 2022

Leave a Reply

https://urduvila.com/