نیو احساس پروگرام 17000 کی رجسٹریشن شروع

نیو احساس پروگرام 17000 کی رجسٹریشن شروع | ابھی 17000 روپے حاصل کرنے کا طریقہ جانئے | آغوش پروگرام

نیو احساس پروگرام 17000 کی رجسٹریشن شروع | ابھی 17000 روپے حاصل کرنے کا طریقہ جانئے | آغوش پروگرام
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم آپ کو اپنی ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں آج کی پوسٹ میں ہم آپ کو ایک نئے پروگرام کے بارے میں اہم معلومات سے آگاہ کریں گے

یعنی پرؤگرام حکومت کی طرف سے صرف خواتین کے لئے جاری کیا گیا ہے اور خواتین کو اس پروگرام کے تحت ستر ہزار وپے کس نے دی جائیں گی تو کون سی خواتین اس پروگرام میں حصہ لے سکتی ہے

اور کس طرح ہزار یہ سب کچھ آج کی پوسٹ میں ہم آپ کو بتائیں تاکہ اب تک امدادی پروگرام کے حوالے سے اہم ترین معلومات پہنچتی رہیں وہ سب سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ پروگرام بھی احساس کفالت پروگرام کی طرح ہی کام کرتا ہے

لیکن اس پروگرام میں شامل ہونے کے لیے آپ کو کسی قسم کی کوئی رجسٹریشن جس رویے نہیں کروانا پڑتا اور حکومت کی طرف سے یہ پروگرام صرف حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی خواتین کے لیے جاری کیا گیا ہے اور اب بھی آپ کو شامل ہیں یہ بتا دیتے ہیں

نیو احساس پروگرام 17000 کی رجسٹریشن شروع | ابھی 17000 روپے حاصل کرنے کا طریقہ جانئے | آغوش پروگرام

پروگرام کے تحت آپ کو رجسٹریشن کے لئے اپنے علاج کے لیے اپنے قریبی بنیادی صحت مرکز پر جانا ہوتا ہے جو آپ کی یونین کونسل میں بھی ہو سکتا ہے

آپ کی تصویر میں بھی ہو سکتا ہے اور اس پروگرام کی ایک بنیادی شرط یہ بھی ہے کہ خاتون پہلے سے احساس کفالت پروگرام کا حصہ ہوں اگر حاملہ اور دودھ پلانے والی خاتون احساس کفالت پروگرام کا حصہ نہیں ہے یا نااہل ہو چکی ہے

تو پھر اس کی ساس کا احساس کفالت پروگرام میں شامل ہونا لازمی ہے اور اس پروگرام کے تحت حکومت کی طرف سے حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو ستر ہزار روپے کی امداد دی جائے گی جس کا مکمل کمبینیشن ہماری پوسٹوں میں آپ کو بتائیں گے کہ آپ کو کس طرح پیسے ملیں گے کتنے عرصے میں ملیں گے اور کہاں سے وصول کر پائیں گے

اور دودھ پلانے والی خاتون کی 30 ماہ سے کم عمر کے بچے کی تمام تر جوادویات ہوگی وہ بھی آفت ہوگی اور س کا چیک اپ بھی مفت ہوتا رہے گا تو اس پروگرام کا نام ہے احساس آغوش پروگرام یا آپ اسے احساس نشونما پروگرام بھی کہہ سکتے ہیں یہ ایک نیا پروگرام ہے اس کی بھی خواتین کو بہت زیادہ امداد ملے گی تو اس کی مکمل معلومات کے لئے ہماری اگلی پوسٹوں کا انتظار کریں۔

For Latest Government and Private Jobs: Click Here

2 Comments

  1. Yasmeen October 11, 2022
  2. Yasmeen October 11, 2022

Leave a Reply

https://urduvila.com/