Gajar ky muraba aur Gajar ky Faidy in urdu benefits of gajar in urdu

Gajar ky muraba aur Gajar ky Faidy in urdu benefits of gajar in urdu

گاجر کا مربہ کھانے کے فائدے

 ہیلو دوستو آج میں بات کرنے والا ہو گاجر کے مربے کے بارے میں جو اپنے اندر حد سے زیادہ فائدے رکھتا ہے جن کے بارے میں جان کر آپ بہت حیران رہ جاؤ گے گاجر موسم سرما کی سبز ہے جو کہ سردیوں میں پائی جاتی ہے اور اس کو پکا کر بھی کھایا جاتا ہے کچا بھی کھایا جاتا ہے اس کی سبزی بہت ہی لزیز بنتی ہے۔

Gajar ky murabay اaur Gajar ky Faidy in urdu benefits of gajar in urdu

Gajar ky murabay اaur Gajar ky Faidy in urdu benefits of gajar in urdu

اور گاجر خان پیدا کرتی ہے اور اس کے علاوہ یہ نظر کو تیز کرتی ہے اور جن لوگو کو دماغی کمزوری ہے اس کو دور کرتی ہے یہ گاجر اس میں بے شمار فائدے موجود ہیں۔اس کے ساتھ ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے اور ہر طرح لے اعصابی کمزوری کو دور کرتی ہے اور یہ انسانی جسم کو طاقت فارہم کرتی ہے۔دل کو بھی طاقتور بنانے کےلئے اہم قردار ادا کرتی ہے۔

گاجر کو مختلف طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے جس میں سے ایک طریقہ گاجر کا مربہ ہے جو کہ بےحد فائدہ مند ہے۔ گاجر کا مربہ دل کے مریضوں کےلئے ایک خاص تحفہ ہے اس کو اگر صبح نہار منہ کھالیا جائے تو دل کی کمزوری دور ہو جاتی ہے۔

اور اس کے کھانے سے عام جسمانی کمزوری کے ساتھ پٹھوں کی کمزوی بھی دور ہو جاتی ہے۔جن لوگو کو کمزوری رہتی ہے چکر آتے ہیں دل گھبراتا ہے ٹھوڑا سا کام کرنے کے بعد تھک جاتے ہیں ان کےلئے گاجر کا مربہ بہت فائدہ مند ہے۔

اس کے علاوہ اس کو صبح کھانے سے آپ  کی نظر بھی تیز ہوجاتی ہےاور بیماری کے بعد ہونے والی کمزوری کوبھی گاجر کا مربہ دور کرتا ہے اور آپ کو طاقت فراہم کرتا ہے

دوستو گاجر کا مربہ صحت کےلئے بہترین غذا ہے اس کے استعمال سے آپ کو طاقت ملتی ہے اور اور تھکاوٹ محساس نہیں کرتے دن بھر آپ کے جسم میں توانائے برقرار رہتی ہے۔

گاجر کھانے کے فائدے

ہیلو بھائیو آج ہم گاجر کے فائدوں کے بارے میں جانے گے

گاجر موسم سرما کی سبزی ہے گاجر سردیوں میں پیدا ہوتی ہے اور گاجر کچی بھی کھائی جاتی ہے اور گاجر کو پکاکر بھی کھایا جاتا ہے گاجر سردیوں کا ایک بہترین تحفہ ہے گاجر میں بہت سے اہم اجزا پائے جاتے ہیں جیسے کہ

تاثیر کے لحاظ سے گاجر گرم ترہے۔ دو تین گھنٹو میں گاجر ہضم ہو جاتی ہے۔ آدھاکلو گاجر کھانےسے انسانی جسم کو اتنی غذایت مل جاتی ہے. جتنی ایک وقت کے کھانے سے ملتی ہے۔128 گرام یا ایک کپ بریک کٹی ہوئی گاجر میں ہمارے جسم کو جتنے وٹامن اے کی روزانہ ضرورت ہوتی ہے۔اُس کا 429 فیصد وٹامن اے  21 فیصد وٹامن کے  13 فیصد وٹامن سی  9فیصد وٹامنبی6  تھامین نِیاسِن  اور فولیٹ جیسے اہم غزایات پائی جاتی ہیں۔ برتانیہ کے کچھ ڈاکٹروں کا خیال ہے۔کہ گاجر کینسر اور دل کے بیماریوں سے ہماری حفاظت کرتی ہے اور گاجر ہمیں جوان رکھتی ہے۔

گاجر کا روزانہ استعمال خون کی کمی کو دور کرتا ہے۔ کیونکی گاجر میں وافر مقدار میں آئرن موجود ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ گاجر کے بیج بھی بہت فائدہ مند ہوتے ہیں۔ ایک چھٹانک گاجر کے بیج صاف کر کے پیس لیں اور ہم وزن پسی ہوئی چینی میں مکس کر کے رکھ لیں۔ اس سفوف کا ایک چائے کا چمچ دودھ کے ساتھ کھانے پیشاب کُھل کر آتاہے۔ اور مردو کے مثانےغدود پر دباؤ کم ہو جاتا ہے۔

گاجر کا استعمال بڑوں ککے ساتھ ساتھ بچوں کےلئے بھی فائدہ مند ہے۔ گاجر جسم کو طاقت دینے کے ساتھ ساتھ دل کو بھی طاقت فرایم کرتی ہے۔

فولاد ۔ شکر،وٹامن اے، وٹامن بی، کیلشیم یہ سب اجزا گاجر میں پائے جاتے ہیں۔گاجر کے اندر بہت سے فائدے موجود ہیں۔ یہ دل کی گھبراہٹ کو دور کرتا ہے اگر آپ کا دل گھبراتا ہے تو آپ کو گاجر کھانے کی ضرورت ہے۔اگر آپ کے گلے میں بلغم ہے تو آپ گاجر کا استعمال کرچند دنوں میں بلغم کا ناپ بھی نہیں رہے گا۔اس کے علاوہ اگر آپ کو گردوں کا کوئی بھہ مسلہ کو آپ گاجر کا استومال کرو مسلہ دور ہوجائے گا۔ اگر آپ کو پیشاب کھل کر نہیں آتا آپ گاجر کا استعمال کریں پیشاب کھل کر آئے گا ۔

اگر آپ کے گردوں میں پتھری ہے تو آپ گاجر کا جوس استعمال کرو جس طرح کی بھی پتھری ہو گاجر کے استعمال سے وہ پتھری ٹوٹ جاتی ہے

اگر گردوں کا کوئی بھی مسلہہو آپ گاجر کا استعمال کروں آپ کو ضرور فائدہ ہوگا اس کے علاوہ گاجر ہماری آنکھوں کو صحت مند بناتی ہیں اگر آپ کی دور کی یا قریب نظر کمزور ہے تو آپ گاجر کا استعمال کروں چند دنوں میں آپ کی نظر تیز ہوجائے گی۔

اور گاجر کو ایک مناسب اور خاص مقدار میں استعمال کرنا چائیے

اس کے علاوہ گاجر کا ایک نقصان بھی ہے جن لوگوں کو شوگر ہے ان کو گاجر نہیں کھانی چائیے جن لوگو کو شوگر ہے ان کو وہ تمام سبزیاں کھانے سے روکا جاتا ہے جو زمیں کے اندر پیدا ہوتی ہیں جیسے گاجر گوگلو یہ تمام سبزیاں شوگر کے مریضوں کو روکی جاتی ہیں

Gajar ky muraba aur Gajar ky Faidy in urdu benefits of gajar in urdu

For Latest Government and Private Jobs: Click Here

Leave a Reply

https://urduvila.com/