5566 Online Registration New Update | 8123 Ehsaas Rashan Program | Ehsaas Rashan Check Online Portal - Urdu Vila

5566 Online Registration New Update | 8123 Ehsaas Rashan Program | Ehsaas Rashan Check Online Portal

السلام علیکم دوستو ! آپ تمام دوستوں کو اپنی ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔ احساس راشن کے ساتھ ساتھ 5566 راشن پروگرام کے حوالے سے ایک بہت بڑی اپڈیٹ لیکر آپکی خدمت میں حاضر ہیں”5566 Online Registration New Update | 8123 Ehsaas Rashan Program | Ehsaas Rashan Check Online Portal” یہ صرف اپڈیٹ ہی نہی یہ بہت بڑی خوشخبری ہے جن افراد کو ابھی تک احساس راشن نہی ملا وہ اپنی سبسڈی حاصل کرنا چاہتے ہیں

وہ لوگ اس پوسٹ کو غور سے پڑھیں۔ جن لوگوں 5566 کی طرف سے سبسڈی نہی مل رہی اور انہیں خریداری کا کوڈ موصول نہی ہو رہا ان لوگوں کیلئے بھی آج کی پوسٹ بہت اہم ہے کیونکہ آج کی پوسٹ آپکو کچھ ایسی معلومات بتائی جائیں گی جن پر آپ عمل کرکے ان پروگرامز سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ تو دوستو پوسٹ مختصر سی ہے انشاءاللہ آپکو تفصیل سے بتائیں گے۔

5566 Online Registration New Update | 8123 Ehsaas Rashan Program | Ehsaas Rashan Check Online Portal

5566 Online Registration New Update | 8123 Ehsaas Rashan Program | Ehsaas Rashan Check Online Portal

دوستو اس وقت بہت بڑا مسئلہ آ رہا ہے احساس راشن کی طرف سے بہت بڑی تعداد میں لوگ جانچ پڑتال میں ہیں لوگ باربار یہی کمنٹ کر رہے ہیں کہ ہمیں احساس راشن میں اہل نہی کیا جارہا ہم کس طرح سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں اور کچھ لوگوں کی یہ بھی شکایات آ رہی ہیں کہ نہ ہی ہمیں احساس راشن میں اہل کیا گیا ہے اور نہ ہی ہمیں 5566

کی طرف سے پن کوڈ آتا ہے  اور نہ ہی ہمیں سبسڈی ملتی ہے ۔

یہاں ہم آپ کو ایک بات کلیئر کر دیں کہ جو لوگ احساس راشن میں نااہل ہو چکے ہیں ان کو تو سبسڈی نہیں ملنےوالی ۔ ان کیلئے ایک ہی چارہ ہے کہ اپنے نام پر جو سم رجسٹرڈ ہے سے 5566 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر سینڈ کریں اور سبسڈی حاصل کریں میسج میں جو آپکو پن کوڈ موصول ہوتا ہے وہ یوٹیلٹی سٹور پر لیکر جائیں اور اپنی سبسڈی حاصل کریں ۔ اور 5566 کی طرف سے بھی لوگوں کی باربار یہی شکایات آ رہی تھیں کہ ہمیں پن کوڈ نہیں آر ہا ۔

احساس راشن چیک کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

اس وڈیو میں بھی سب سے بڑی اپڈیٹ یہ ہے کہ یہ جو 5566 وزیراعظم راشن ریلیف پروگرام ہے جس میں لوگوں نے پہلے ہی بہت زیادہ میسجز سینڈ کر دیئے تھے جن کا پی ایم ٹی سکور اس پروگرام کیلئے اہلیت بھی نہیں رکھتا اور وہ کفالت پروگرام کا حصہ بھی نہی  ہے ان لوگوں نے بھی اپنے شناختی کارڈ نمبر سینڈ کیئے ہوئے تھے تو اب اس پروگرام ٹراسپرنسی لانے کیلئے اس پروگرام کو کافی سیکیور کیا گیا ہے

اور اس پروگرام میں اب صرف وہی لوگ اپلائی کر سکتے ہیں جو کفالت پروگرام کا حصہ ہیں ۔ آپکو بتانے کا مقصد یہ ہے کہ اب صرف ان لوگوں کو کوڈ موصول ہونگے جو کفالت پروگرام کا حصہ ہیں اور انہی لوگوں کو اس پروگرام میں شامل کیا جائے گا  یعنی جن کا سکور 32 یا 32 سے بھی کم ہے ۔ جن کا پی ایم ٹی سکور 32 سے زیادہ ہے ان کا شناختی کارڈ نمبر 5566 پر سینڈ تو ہو جائے گالیکن پن کوڈ نہیں آئے گا ۔ یو ں سمجھ لیں کہ جن لوگوں کو پن کوڈ موصول نہی ہوتا وہ لوگ اس پروگرام کیلئے اہل نہیں ہیں۔

احساس راشن کے متعلق جو نئی اپڈیٹ آئی ہے وہ آپکو بتاتے چلیں کہ جو لوگ نااہل ہیں انکا کوئی حل نہیں ہے وہ صرف 5566 پر میسج کریں اور اس پروگرام سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں اور جو لوگ جانچ پڑتال میں ہیں ان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ انشاءاللہ اگلے ہفتے سے ان کو اہلیت کے میسجز موصول ہونا شروع ہو جائیں گے

اور انہیں احساس راشن ملنا شروع ہو جائے گا اور احساس راشن کے پورٹل پر بھی انکا سٹیٹس اپڈیٹ کر دیا جائے گا۔ اس سے پہلے بھی 25000 ہزار لوگوں کو اہل کیا  گیا ہے اور ان کو راشن مل چکا ہے۔ اور امید ہے کہ جو باقی لوگ جانچ  پڑتال میں ہیں ان کو بھی اگلے ہفتے اہل کر دیا جائے گا۔

امید کرتے ہیں آج کی پوسٹ آپ کیلئے ہیلپ فل ہوگی اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور کسی بھی سوال کیلئے پوسٹ کے نیچے کمنٹ کریں۔  جزاک اللہ

2 Comments

  1. Nadirali March 6, 2023

Leave a Reply

https://urduvila.com/