Ehsaas Rashan App Issue Solved | Ehsaas Rashan 4000 Start | Ehsaas Rashan Program | 8123 Rashan - Urdu Vila

Ehsaas Rashan App Issue Solved | Ehsaas Rashan 4000 Start | Ehsaas Rashan Program | 8123 Rashan

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم یہ ایک بہت بڑی اپڈیٹ لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہے صرف بہت بڑی اپڈیٹ ہی نہیں بلکہ بہت بڑی خوشخبری بھی ہے جو آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں جو لوگ انتظار کر رہے تھے کہ احساس راشن پروگرام میں مختلف مسائل آچکے ہیں یہ مسائل کب ختم ہو گی کب تک چلے گی کب تک ملے گی تجھے انتظار کی تمام تر گھڑیاں ختم ہو چکی ہے کیونکہ احساس راشن پروگرام کے حوالے سے ایک بہت بڑی خبر سامنے آ چکی ہے پوسٹ کو مکمل تفصیل کے ساتھ آپ کو بتائیں گے

لیکن اس سے پہلے چھوٹی سی گزارش ہے اگر آپ نے ابھی تک یوٹیوب چینل کو سبسکرائب نہیں کیا جاتا ہے جو ہماری بھی دیکھ رہے ہیں چینل کو سبسکرائب کر لیجئے کیونکہ اس چینل کے ذریعے آپ کو حقیقی اور سچی اپ ڈیٹس ملتی رہتی ہیں تو فیلیا پیٹ کی تفصیل کی جانب بڑھتے ہیں اور آپ کو بتاتے نہیں احساس راشن پروگرام میں مختلف مسہل کا احساس راشن پروگرام کی اہمیت کے ساتھ آئے تھے اس میں کچھ ٹیکنیکل فالٹ ہونے کی وجہ سے بہت بڑا فراڈ ہوتا رہا ہے بلکہ جو عشق کی فرض ہے جن کو ایٹم بم فراہم کی گئی تھیں جن کی ایک چلایا

Ehsaas Rashan App Issue Solved | Ehsaas Rashan 4000 Start | Ehsaas Rashan Program | 8123 Rashan

Ehsaas Rashan App Issue Solved | Ehsaas Rashan 4000 Start | Ehsaas Rashan Program | 8123 Rashan

گیا تھا انہوں نے حد سے زیادہ سب سے بھی نکال کے دیے اور کافی سارے لوگ یہ کام بھی کرتے رہے ہیں ایزی پیسہ اور چیز کے ذریعے منی ٹرانسفر کرتے رہے ہیں اور ادھر سے احساس راشن پروگرام کے سسٹم نے اس چیز کو فیض کیا کہ ایپ میں کوئی مسئلہ ہو چکا ہے جس کی وجہ سے آپ بہت زیادہ ٹرانزیکشن غلط ہوئی ہے پھر انہیں تمام فائلز کو ختم کرنے کے لئے اور آپ کو دوبارہ سے اپڈیٹ کرنے کے لیے تمام دکاندار حضرات کی ایک کو بند کر دیا گیا تھا لیکن آج سے بہت بڑی خوشخبری سامنے آچکی ہے تو یہ مسئلہ دسمبر سے چل رہا تھا

لیکن آج اس مسئلہ کا مکمل طور پر خاتمہ ہوچکا ہے تقریبا 90 پرسنٹ ایپس کو ریکور کر کے چلا دیا گیا ہے اور ابھی بھی ٹین پرسنٹ لوگوں کی اس کو بن�� رکھا جا رہا ہے وہ اس لیے جن دکان ہارون الرشید کے زیادہ ٹرانزیکشنز کی ہے ایک بندے کے نام پر چار ہزار سے زیادہ رسی ڈھونڈ نکالی گئی ہے یا پھر ایک تو میرے جاننے والا بندہ ہے جس کے نام پر آٹھ ہزار سے بھی زیادہ ٹرانزیکشن ہوئی ہے سب سے زیادہ سبسڈی اس کو ملی ہے تو اس کے اکاؤنٹ میں آئی ہے لیکن ابھی تک اس کو ملی نہیں ہے فورا ہی سسٹم کو بند کر دیا گیا تھا اور اسی وجہ سے جن لوگوں نے اس

احساس راشن میں اپنی رجسٹریشن کروانے کیلئے یہاں کلک کریں

طرح کی ٹرانزیکشنز کی ہیں ان کی اس کو ابھی تک بھی بند رکھا جا رہا ہے جب تک ان کی پیمنٹ سرکار نہیں ہوگی ان کی آپ کو نہیں چلایا جائے گا اور اسی طرح فرنٹ ایکٹیویٹی کی وجہ سے کافی سر آپ کو مکمل طور ��ر بھی بیان کیا جائے گا آپ جانتے ہیں کہ آپ نے اس طرح کی فرنٹ ایکٹیویٹی کی ٹرانزیکشنز کی ہے یا نہیں اگر نہیں کی تو آپ کی آپ کو جلا دیا گیا ہے آپ ابھی چیک کر سکتے ہیں اگر آپ نے کوئی اس طرح کی غلط پراجیکٹس کی ہیں

تو پھر آپ کی ایپ کو بھی ابھی تک بند رکھا جائے پھر وہی ایپ جو بالکل ہی کلیئر تھیں جن میں کوئی فراڈ ایکٹیویٹی نہیں تھی ان کو آج سے بالکل مکمل طور پر چڑھا دیا گیا ہے اس لئے تمام لوگ جو سب سے بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ اپنے قریبی دکان سے پتہ کریں کہ ان کی ایک چلی ہے یا نہیں اور اپنے کمنٹس میں بھی ضرور بتانا ہے کہ آپ کا احساس راشن پروگرام کی آیت کا یہ مسئلہ حل ہوا ہے یا نہیں اس بارے میں آپ کو یقین دلاتا آلو کے میرے اپنے آس پاس جو دو تین دکانیں ہیں میں خود ان کا وزٹ کر چکا ہوں ان کے احساس راشن پروگرام کی ایپ چل چکی ہے امید کرتا ہوں کہ آپ کی معلومات آپ کو پسند آئی ہوگی

One Response

  1. Muhammad.saleem March 28, 2023

Leave a Reply

https://urduvila.com/