Dynamic Survey start in February 2023 | Ehsaas Rashan new Qist

Dynamic Survey start in February 2023 | Ehsaas Rashan new Qist 2023 | 2 Good News in February 2023

دوستو میں آپکو اپنے ویب سائٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں، دوستو اگر آپکو بھی امدادی پروگرامز میں جانچ پڑتال کے مسئلے نے پریشان کر رکھا ہے تو آج کی پوسٹ آپ کیلئے ہے کیونکہ آج کی پوسٹ میں بہت بڑی خوشخبری دینے جا رہے ہیں کیونکہ
آنے والے مہینے میں یعنی فروری کے مہینے میں دو خوشخبریاں حکومت کی جانب سے دی جار ہی ہیں ان کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کرنے جا رہے ہیں آج کی اس چھوٹی سی پوسٹ میں احساس راشن کے ساتھ ساتھ ڈائنامک سروے کے
متعلق اہم ترین اپڈیٹس کے بارے میں آگاہ کریں گے اور آپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ آپ 7 ہزار روپے کی قسط تمام لوگوں کو ملنے جا رہی ہے جن لوگوں کے اکاؤنٹ بلاک تھے یا جانچ پڑتال میں تھے یا نا اہل ہو چکے تھے ان کیلئے بہت بڑی
خوشخبری آ چکی ہے ، مکمل تفصیلات کی جانب سے بڑھنے سے پہلے آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے اگر آپ نے ابھی ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب نہیں کیا تو برائے مہربانی ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کر لیں اور ساتھ ہی گھنٹی والے نشان کو
دبا دیں تاکہ آنے والی تمام ویڈیوز کے نوٹیفیکیشن آپکو وقت پر موصول ہو تے رہیں، دوستو جو لوگ احساس راشن پروگرام میں جانچ پڑتال میں اٹکے ہوئے ہیں وہ پریشان ہیں کہ انہیں سبسڈی کب تک ملے گی کب تک ان کی جانچ پڑتال کا سلسلہ
ختم ہو جائے گا ، ان لوگوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری ہے کہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر صاحبہ کی جانب سے یہ بتایا گیا ہے کہ وہ تمام لوگ جنہوں نے نومبر یا دسمبر میں اپنی رجسٹریشن کروائی تھی اور ابھی تک انہیں سبسڈی نہی مل پائی تو ان کیلئے
بہت بڑی خبر سامنے آچکی ہے کہ انشاءاللہ 5 فروری سے ان کو اہلیت کے میسجز آنا شروع ہو جائیں گے مطلب ان کی جانچ پڑتال ختم کر کے ان کو احساس راشن پورٹل پر اہل کر دیا جئے گا، اس کے ساتھ ساتھ جو لوگ احساس راشن کی طرف
سے نا اہل ہو چکے ہیں ان سے گزارش ہے کہ گھر سے کسی اور فرد کا شناختی کارڈ نمبر 8123 پر سینڈ کریں ہو سکتا ہے کہ آپ کے خاندان کے کسی اور فرد کو احساس راشن کی طرف سے اہل کر دیا جائے اور اسے یہ سبسڈی ملنا سٹارٹ
ہو جائے

Dynamic Survey start in February 2023 | Ehsaas Rashan new Qist 2023 | 2 Good News in February 2023

Dynamic Survey start in February 2023 | Ehsaas Rashan new Qist 2023 | 2 Good News in February 2023

،
اس کے ساتھ ساتھ کفالت پروگرام میں جو لوگ کافی عرصہ سے جانچ پڑتال میں ہیں یا پھر نا اہل کر دیئے گئے ہیں یا پھر انہیں 2017 یا 2018 میں بلاک کر دیا گیا تھا ان کیلئے حکومت کا ایک بہت بڑا ڈائنامک سروے شروع ہونے جا رہا ہے
جس کے ذریعے ان لوگوں کا دوبارہ سے ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا اور دوبارہ سے ان کی جانچ پڑتال ہو گی اور پھر جا کے ان کو اس پروگرام کا حصہ بنایا جائے گا، اور آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ڈائنامک سروے صرف انہی لوگوں کیلئے ہے
جو جانچ پڑتال میں ہیں نااہل ہو چکے ہیں یا اکاؤنٹ بلاک ہو چکے ہیں اور ساتھ میں ان کی ماہانہ آمدنی 50 ہزار سے کم ہوگی، یہ لوگ اپنے تحصیل میں قریبی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں جا کر معلومات حاصل کریں گے
اور اپنا ڈائنامک سروے کروائیں گے اور جانچ پڑتال کے بعد ان کو سبسڈی جاری کی جائے گی۔
اسی حوالے سے فروری کے مہینے میں دو بڑی خوشخبریاں ایک تو راشن میں جن لوگوں کا جانچ پڑتال کا مسئلہ چل رہا ہے اور دوسرا احساس بینظیر کفالت پروگرام میں جن لوگوں کے اکاؤنٹ بلاک ہیں یا جانچ پڑتال کے مسئلہ سے دوچار ہیں
ان کیلئے حکومت کی طرف سے ڈائنامک سروے کروایا جا رہا ہے تاکہ ان لوگوں کو بھی امدادی پروگرامز میں شامل کیا جا سکے۔
امید کرتے ہیں آج کی ویڈیو آپکیلئے ہیلپ فل ہو گی، ویڈیو لائک کریں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ آنے والے تمام امدادی پروگرامز کی خبریں آپ تک پہنچتی رہیں ۔
اور کسی بھی سوال کیلئے ویڈیو کے نیچے کمنٹ کریں ، بہت شکریہ

Leave a Reply

https://urduvila.com/