Ehsaas Kafalat Program 7000 | BISP New Update 2023 |

Ehsaas Kafalat Program 7000 | BISP New Update 2023 | Benazir 7000 Payment | 8171 Check Online 2023

حکومت ایک اچانک فیصلے اور تازہ ترین خبر کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں احساس بینظیر کفالت پروگرام کے حوالے سے بہت بڑی خوشخبری سامنے آ چکی ہے “Ehsaas Kafalat Program 7000 | BISP New Update 2023 | Benazir 7000 Payment | 8171 Check Online 2023” جن لوگوں نے بے نظیر پروگرام کے لئے اپنی رجسٹریشن کروائی تھی یا وہ پہلے سے ریگولر بینیفشری تھے  تو یہ پوسٹ خاص طور پر ان لوگوں کے لئے ہے اور جو لوگ 7000 قسط یا بچوں کے احساس تعلیمی وظائف کے انتظار میں ہیں

وہ بھی آج کی پوسٹ کو غور سے پڑھیں کیوں کہ آج آپکو بہت بڑی خوشخبری سننے کو ملے گی دوستو حکومت کی جانب سے ایک ایسا فیصلہ آیا ہے جس کا آپ لوگوں کو انتظار تھا اب انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے جا رہی ہیں جو کہ حکومت کی طرف سے سات ہزار روپے کی دوسری قسط کے حوالے سے حتمی تاریخ کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے

تو آپ نے پہلے بھی کافی ساری خبریں سن رکھی ہوں گی لیکن آج آپ کو خبر سے آگاہ کرنے جا رہے ہیں ہم آپ کو بتائیں گے کہ سات ہزار روپے کے شروع ہونے سے پہلے آپ کے لیے کون سا کام لازمی ہے جو آپ کریں گے تب جا کے آپ کو سات ہزار روپے کے سلسلے میں کوئی مشکل نہیں

Ehsaas Kafalat Program 7000 | BISP New Update 2023 | Benazir 7000 Payment | 8171 Check Online 2023

آئے گی سب سے پہلے آپ کو بڑی خبر سے آگاہ کرتے چلیں کہ جن لوگوں نے اپنے بچوں کا سکول پڑھنے والے بچوں کا داخلہ تعلیمی نظام میں کروایا ہوا ہے اور 2022 کے جون کے مہینے میں یا جولائی اگست میں انہوں نے اپنے بچوں کے تعلیم کی رقم حاصل کی تھی ان کے اکاؤنٹ میں انشاءاللہ دوبارہ سے بچوں کے تعلیمی وظائف کی رقم ٹرانسفر ہونے جا رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جو لوگ بے نظیر کفالت پروگرام کا حصہ ہیں

اور پہلے بھی سات ہزار روپے کی امداد لے رہے ہیں ان کو بھی سات ہزار کی دوسری قسط جاری ہونے جا رہی ہے آپ کو مکمل ثبوت کے ساتھ حتمی تاریخ بھی بتائیں گے اس سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ کافی سارے لوگوں کو زیرو اکاؤنٹ کا مسئلہ آرہا تھا مطلب بے نظیر کفالت پروگرام میں اہل بھی ہے لیکن سات ہزار کی پہلی سہ ماہی کے دوران کے اکاؤنٹ میں نہیں پہنچی تھیں ان کا اکاؤنٹ ابھی تک بھی زیرو شو کر رہا  ہے

Ehsaaas Program 2023 Registration Start 7000 | Bisp Program 2023 Latest

ان کے لیے بہت بڑی خوش خبری سامنے آرہی ہے انشاءاللہ آپ اس دوسری قسط کے ساتھ ان کو پہلی قسط کے  سات ہزار  بھی ملے گے  اور اس دوسری قسط کے  سات ہزار بھی ملیں گے مطلب وہ دونوں قسطیں چودہ ہزار روپے کی صورت میں حاصل کر پائیں گے اس کے ساتھ ساتھ اور بڑی خبر یہ آپ کوبتاتے چلیں کہ جو لوگ اپنے بچوں کا احساس تعلیمی وظائف میں اندارج کروا چکے ہیں ان کے بچوں کی سکول حاضری 70 فیصد سے زیادہ ہے

تو ان لوگوں کے اکاؤنٹ میں بھی بچوں کے تعلیمی وظائف کی رقم آنا شروع ہو چکی ہے اس کے ساتھ ساتھ سات  ہزار روپے کی دوسری سہ ماہی کے حوالے سے حکومت نے حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے

کہ ان شاء اللہ میں 9 جنوری مطلب سوموار والے دن سے احساس بے نظیر کفالت پروگرام سات ہزار روپے کی دوسری سہ ماہی کے باقاعدہ طور پر آغاز کردیا جائے گا اور تمام لوگوں کے اکاؤنٹ میں سات ہزار روپے کی رقم بھیج دی جائے گی اس حوالے سے آپ کو بتاتے چلیں کہ آپ کو کیسے پتہ چلے گا کہ سات ہزار روپیہ کی قسط  آپ کے اکاؤنٹ پہنچ چکی ہے اب آپ کے اکاؤنٹ میں دوسری سہ ماہ  قسط آ چکی ہے

Ehsaas Rashan 4000 Check | Ehsaas Taleemi Wazaif | 8171 Check Online

اس کے لیے آپ کو کوئی میسج بھی نہیں آئے گا کوئی نوٹیفکیشن بھی نہیں آئے گا ویسے ریٹائرڈ آفیسر لوگوں کو میسج موصول ہو جاتے ہیں لیکن اس بات کی گارنٹی نہیں ہے کہ سب لوگوں کو 8171 کی طرف سے سات ہزار روپے کی  قسط کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کی جائیں لہذا 9 جنوری سے آپ نے کسی میسج کا انتظار نہیں کرنا

اور انہیں اپنا شناختی کارڈ لے کر اپنے قریبی احساس کفالت سنٹر پر جہاں سے سات ہزار روپے کی قسط پہلے ملتی رہی ہیں یا ایچ بی ایل کونیکٹ سے پہلے سات ہزار روپے کی قسط جاری ہوتی ہیں وہاں سے آپ اپنے ساتھ ہزار روپے کی قسط وار امداد وصول کرسکتے ہیں اور آپ کو بتاتے چلیں

کہ اگر اپنے بچوں کا احساس وظائف میں درج کروائے ہوئے ہیں وہ سات سال پہلے کس کے ساتھ آپ کو بچوں کے تعلیمی وظائف کی رقم بھی ادا کر دی جائے گی اور کہا جا رہا ہے کہ سات ہزار روپے کی قسط لینے  پہلے آپ کلیئر کرلیں کہ آپ کا شناختی کارڈ ایکسپائر نہیں ہے اگر آپ کا شناختی کارڈ ایکسپائر ہو چکا ہے تو ہو سکتا ہے کہ آپ کو سات ہزار روپے کی قسط نہ مل سکے۔

تو آپ جلد از جلد اپنے قریبی نادرا دفتر سے اپنا شناختی کارڈ اپڈیٹ کروائیں اور اس کے بعد سات ہزار روپے کی قسط وصول کرنے کے لئے قریبی ایچ بی ایل بینک ڈیلرز کے پاس جائیں اور باآسانی اپنی سات ہزار روپے کی قسط وصول کریں آج کی تازہ ترین خبر آپ تک پہنچا دی ہے مزید انشاللہ آپ کی خدمت میں ایک بار پھر حاضر ہوں گے۔ جزاک اللہ نگہبان ہے

فری راشن رجسٹریشن کیلئے ہمارا فیس بک گروپ جوائن کریں یہاں کلک کریں

5 Comments

  1. Nazia blb January 10, 2023
  2. Akram Jamali January 11, 2023
  3. saleem dogar January 26, 2023
  4. Liaquat Ali May 19, 2023
  5. Lovely doll May 24, 2023

Leave a Reply

https://urduvila.com/