شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے اسلام علیکم عزیز دوستو آج ہم آپ کو بتائیں گے احساس کی نئی پالیسی کے بارے میں جو آپ لوگوں کو بہت زیادہ فائدہ پہنچائیں گی کیونکہ اب حکومت کی جانب سے آپ کو چودہ ہزار روپے کی امداد دی جائے گی لیکن اس کے ساتھ ایک آپ کو بڑھا دی جائے گی جس سے آپ خود کفیل بن سکتے ہیں
اپنے لئے اور اپنی فیملی کے لئے کچھ کر سکتے ہیں اور یہ ایک اچھا سٹیٹس ہے اگر حکومت آپ کو ڈبل یہاں سے امداد فراہم کرتی ہے تو یہاں سے ایسا خاندان ہے جن کے حالات بہتر ہو سکتے ہیں اگر حکومت کی جانب سے اسی طریقے سے دو ہزار روپے کی امداد دی گئی تو لوگوں کے حالات بہتر نہیں ہوں گے کیونکہ یہ سب ہی جانتے ہیں
Ehsaas program latest ppaf updates 25000 | Ehsaas Imran and CM updates
کہ 2000 میں ایک ماہ کا راشن پورا نہیں ہوتا ہے تو اس لیے حکومت کی جانب سے کوشش کی جائے کہ جو دو ہزار روپے کی ہے اس کو بھی بڑھ جائے یہ بھی کم سے کم آٹھ دس ہزار روپے کر دی جائے تو جو غریب خاندان کی کفالت ہو سکتی ہے
Ehsaas Rashan 8123 | Ehsaas Kafalat 8171 | Ehsaas 786 | Ehsaas 5566 |
Ehsaas Kafalat Program Online Registration 2022 for Rs. 25000 | Click here |
786 Check Online Payment Shahbaz Sharif Ehsaas Program 25000 | Click here |
8171 Program Online Payment Check | Click here |
BISP Ehsaas Program 20000 Online Check 2023 New | Click here |
Enter the CNIC and Check the Payment of 786 and 8171 Program | Click here |
Ehsaas Program 25000 Online Registration 2022 Whatsapp No. | Click here |
Ehsaas Rashan Program Registration 2023 Online Check Status | Click here |
اور اس کے ساتھ جو بڑی حد تک حکومت کی جانب سے دینے کا اعلان کیا گیا ہے اس کے حوالے سے بھی کر دیتے ہیں اور آپ جانتے ہیں اب عمران خان کی ہدایت پر بھی احساس پروگرام کو دوبارہ سے بحال
کیا جا رہا ہے اور اس میں جو پروگرام شروع کیے گئے تھے ان کو صوبائی سطح پر لایا جا رہا ہے تاکہ بعد میں یہاں سے مستفید ہو سکے اس مشکل گھڑی میں عوام کی بہتری کے لیے عوام کے مفاد کے لئے بڑے اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں
تاکہ عام آدمی کو یہاں سے فائدہ پہنچ سکے آپ جلدی سے اس سے پہلے بھی حکومت کی جانب سے احساس پروگرام کے ذریعے ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں افراد کو یہاں سپورٹ کیا گیا اور ان کو یہاں سے امداد دی گئی اور حکومت اس بار بھی یہی مقصد لے کر آئی ہے
کہ ہم نے جو غریب خاندان ہیں ان کو سپورٹ کرنی ہے اور ان کی امداد پہنچ جانی ہے اس وقت کے لیے حکومت کی جانب سے اقدامات کر دیے گئے جو آپ لوگوں کے لئے بہت زیادہ مفید ہو گا اور اس کے ساتھ ہی میں آپ کو بتاتا چلوں
کہ پاکستان کے اندر جس طریقے سے بے روزگاری اور مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے عوام کی جانب سے سخت ردعمل دیا گیا اور کہا گیا کہ اس پروگرام کی امداد کو بڑھائیں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد بڑھائی جائے لیکن آپ جانتے ہیں اتنا عرصہ گزر چکا ہے لیکن آپ کو نہ ہی احساس کفالت پروگرام کی مدد ملی اور نہ ہی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مدد ملی ہے لیکن حکومت کی جو نئی
پالیسی ہے اس کے مطابق آپ کو بڑی امداد دی جائے گی ایسے خاندان جن کو احساس کفالت پروگرام کی جائیداد ہے اس کا دورانیہ کمپلیٹ ہو چکا ہے یعنی کہ جوقسط آپکو کو ملتی ہے تین ماہ کے بعد یہ سمجھ کے بات تو آپ کو معلوم ہے
وہ کمپلیٹ ہو چکا ہے تو آپ کو حکومت کی جانب سے جو تیسری قسم ہے وہ آپ کو احساس کفالت کی طرف سے دی جائے گی اور جو لوگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پر پہلی مرتبہ اپلائی کر چکے ہیں
ان کو یہاں پر پہلی مرتبہ حکومت کی جانب سے 14 ہزار روپے کی قسط دی جائے گی لیکن اس کے ساتھ ہی حکومت کی جانب سے ایک اور پروگرام کا آغاز کیا گیا جس میں آپ کو کاروبار کے لیے رقم دی جا رہی ہے جس میں کم سے کم پچیس ہزار اور زیادہ سے زیادہ 75 ہزار حکومت کی طرف سے آپ کو دی جا رہی ہے اور اسے آپ اپنا کاروبار کر سکتے ہیں
اور جب آپ کا کاروبار چل پڑے تو پھر آپ یہاں اخوت آفس میں جمع کروانا ہے اور اس کے ساتھ ہی آپ کو بتاتے چلیں کہ جتنی رقم آپ یہاں سے لیں گے اتنی ہی رقم آپ نے جمع کروانی ہے اور یہ بھی تک جمع کروانی ہے جب آپ کا کاروبار شروع ہو جائے
Plz help me
Help me
25000