New Rashan Program Online Registration | 5000 Rashan New Program for All Pakistan | Online Registration Start - Urdu Vila

New Rashan Program Online Registration | 5000 Rashan New Program for All Pakistan | Online Registration Start

بسم اللہ الرحمن الرحیم ،  سلام دوستو، امید کریتے ہیں ، آپ سب دوست خیریت سے ہونگے، آپ تمام دوستوں کو اپنی آفیشل ویب سائیٹ پر ویلکم کرتے ہیں، ہم اس سائیٹ  پر نئی سے نئی خبر شیئر کرتے  رہتے ہیں۔آپ اس سائیٹ پر ڈیلی نئی سے نئی خبر حاصل کر سکتے ہیں۔

Ehsaas Rashan 8123 | Ehsaas Kafalat 8171 | Ehsaas 786 | Ehsaas 5566 |

Ehsaas Kafalat Program Online Registration 2022 for Rs. 25000Click here
786 Check Online Payment Shahbaz Sharif Ehsaas Program 25000Click here
8171 Program Online Payment CheckClick here
BISP Ehsaas Program 20000 Online Check 2023 NewClick here
Enter the CNIC and Check the Payment of 786 and 8171 ProgramClick here
Ehsaas Program 25000 Online Registration 2022 Whatsapp No.Click here
Ehsaas Rashan Program Registration 2023 Online Check StatusClick here
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program

دوستو آج کی پوسٹ میں نئے راشن پروگرام اور اس کی آن لائن رجسٹریشن کے متعلق بھی آگاہ کیا جائے گا۔

دوستو سب سے پہلے آپ کو نئے راشن پروگرام  اور نئے پورٹل کے بارے میں اپڈیٹ کرتے چلیں کہ جے ڈی سی فاؤندیشن اور سن ریج کے تعاون سے طاقتور پاکستان کے نام سے ایک نیا راشن پروگرام سٹارٹ کیا گیا ہے۔ جس کے تحت 20 لاکھ خاندانوں کو ہر مہینے مفت راشن دیا جائے گا۔

کسی قسم کے کوئی پیسے دینے کی ضرورت نہیں ہے آپ کو مفت راشن ملے گا۔

New Rashan Program Online Registration | 5000 Rashan New Program for All Pakistan | Online Registration Start

میں نے اس نئے راشن پروگرام کے آن لائن پورٹل کا لنک نیچے دے دیا ہے۔ آپ اس پر کلک کریں اور آن لائن اپلائی کریں۔

راشن آن لائن رجسٹریشن کیلئے یہاں کلک کریں

جیسے ہی آپ لنک پرکلک  کرتے ہیں  آپ اس پورٹل پر چلے جاتے ہیں۔ وہاں پر اپ  کو دو آپشن ملتے ہیں۔ ایک ڈونر والا اور دوسرا بینفشری والا ، آپ نے بینفشری پر کلک کرنا ہے اور اس کے  فارم فل کرنا ہے۔

نیا فارم فل اپ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے سائن اپ والے بٹن پر کلک کرنا ہے اور اس کے بعد 5 سٹیپ ہیں جو آپ نے فل بالکل سہی سہی فل اپ کر لینے ہیں۔

پہلا سٹیپ یہ ہے کہ آپ نے جے ڈی سی پر کلک کرنا ہے اس کے بعد اپنا پورا نام لکھنا ہے پھر شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے پھر موبائل نمبر لکھنا ہے پھر ایک اچھا سا پاسورڈ دینا ہے جو آپ کو بعد میں یاد بھی رہے۔

اس کے بعد کانٹی نیو پر کلک کرنا ہے پھر اگلا سٹیپ مکمل کرنا ہے ۔ اپنے صوبہ کا نام سلیکٹ کرنا ہے پھر ڈویژن سلیکٹ  کرنی ہے پھر ضلع سلیکٹ کرنا ہے پھر تحصیل سلیکٹ کرنا ہے پھر اپنا مکمل ایڈریس لکھنا ہے۔

اس کے بعد اگلے سٹیپ پر چلے جانا ہے ۔ اگلے سٹیپ پر اپنی تاریخ پیدائش درج کرنی ہے ۔ اس کے بعد اپنے فیملی افراد لکھنے ہیں۔ اس کے اگلے آپشن فل کرنے ہیں۔

آخری سٹیپ پر آپ کو ایک پن کوڈ موصول ہو گا وہ آپ نے  ادھر پورٹل پر درج کر دینا ہے  اور  اور اس کے بعد ریکوئسٹ راشن باکس پر کلک کر دینا ہے آ پ کی رجسٹریشن مکمل ہو جائے گی۔

اس کے بعد آپ کو راشن کا میسج بعد موصول ہوگا ۔ جس سے آپ فری راشن لے سکیں گے۔

15 Comments

  1. Samila mussarat March 20, 2023
  2. Abdul Raheem March 20, 2023
  3. Alamdar Hussain March 21, 2023
  4. Rafiullah March 21, 2023
  5. Salima bibi March 21, 2023
  6. Numan iqbal March 21, 2023
  7. samirehman March 22, 2023
  8. Rizwan March 23, 2023
  9. Naeem Akhtar March 24, 2023
  10. Rahmatullah March 28, 2023
  11. Imrangilll April 14, 2023
  12. Sabir ali May 25, 2023

Leave a Reply

https://urduvila.com/