احساس وسیلہ تعلیم پروگرام 5000 پیسے ملنا شروع

احساس وسیلہ تعلیم پروگرام 5000 پیسے ملنا شروع | احساس تعلیمی وظائف میں بچوں کا اندراج کیسے کروائیں

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم میں آپ کو اپنی سائیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں آج کی پوسٹ میں ہم آپ کو احساس وسیلہ تعلیم پروگرام کی ایک اہم اپڈیٹ دینے جا رہے ہیں اس پروگرام کے تحت آپ اپنے سکول پڑھنے والے بچوں کا وظیفہ جاری کروا سکتے ہیں

احساس وسیلہ تعلیم پروگرام 5000 پیسے ملنا شروع | احساس تعلیمی وظائف میں بچوں کا اندراج کیسے کروائیں

اور امداد حاصل کرسکتے ہیں جن لوگوں نے پہلے سے اپنے بچوں کا اندراج کروایا ہوا ہے ایپ کے ذریعے یا دفتر کے ذریعے ان میں سے کافی لوگوں کی جو پیمنٹس ہیں

وہ ان کے اکاؤنٹ میں آ چکی ہیں آپ وہ نکلوا سکتے ہر امدادی پروگرام کے حوالے سے اہم ترین معلومات آپ تک پہنچتی رہیں وہ سب سے پہلے آپ کی خبر سے آگاہ کریں گے

کہ جن لوگوں نے دسمبر 2021 جنوری فروری اور مارچ 2020 میں اپنے سکول پڑھنے والے بچوں کا اندراج احساس تعلیمی وظائف براے حصول تعلیم پروگرام میں کروایا تھا کہ ان تمام لوگ کی اکاؤنٹ میں ان کے

بچوں کے وظیفے کی رقم آچکی ہے وہ فورا ہی اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر سے وصول کرسکتے ہیں اور اس کے ساتھ ہی آپ کو اپڈیٹ دیتے چلیں کہ اساس تعلیمی وظائف میں نئے بچوں کے اندراج بھی جاری ہے

اگر آپ بھی احساس کفالت پروگرام کا حصہ ہے اور اپنے بچوں کا اندراج تعلیمی وظیفہ کروانا چاہتے ہیں تو آپ بچوں کے متعلق اسکول سے بھی معلومات حاصل کر سکتے ہیں اور اگر آپ ہمارے چینل کے ذریعے سیکھنا چاہتے ہیں

تو آپ کو منٹ میں بتائیں انشاء اللہ ہم اپنی اگلی پوسٹوں میں آپ کو احساس تعلیمی وظائف کے ذریعہ سمجھیں گے کہ آپ اپنی بچوں کا گھر بیٹھے اندراج کس طرح کروا سکتے ہیں اور ایسا سلیم یوسف کے حوالے سے اگر آپ کو کوئی سوال ہے تو وہ بھی آپ کمنٹس میں پوچھ سکتے

For Latest Government and Private Jobs: Click Here

Leave a Reply

https://urduvila.com/