احساس کفالت پروگرام 20000 لینے کا طریقہ

احساس کفالت پروگرام 20000 لینے کا طریقہ | پنجاب احساس پروگرام میں رجسٹریشن کیسے کروائیں | 14000 قسط

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم آج میں آپ کو اپنے سائٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں اور آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو احساس کفالت    احساس کفالت پروگرام 20000 لینے کا طریقہ | پنجاب احساس پروگرام میں رجسٹریشن کیسے کروائیں | 14000 قسط پروگرام 20 ہزار روپے کے حوالے سے ایک اہم اپڈیٹ دینے جا رہے ہیں

آپ کو بتائیں گے کہ آپ لوگ احساس کفالت پروگرام 20 ہزار روپے کے لئے کس طرح اپلائی کر سکتے ہیں اور کس طرح پیمنٹ وصول کرسکتے ہیں اور کن لوگوں کو احساس پروگرام کی نئی قسط میں شامل کیا جائے گا

سب جاننے کے لئے اس پوسٹ کو تھوڑا سا غور سے پڑھیں اور مکمل دیکھیں تاکہ اب تک مکمل معلومات ہو سکے تو سب سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ احساس پروگرام کی تمام تر ذمہ داریاں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو سنبھال لی ہیں

احساس کفالت پروگرام 20000 لینے کا طریقہ | پنجاب احساس پروگرام میں رجسٹریشن کیسے کروائیں | 14000 قسط

اور اب باقاعدہ طور پر اس پر میسج کریں گی اور ساتھ ہی انہوں نے پنجاب کے وزیر اعلی پرویز الٰہی کی قیادت میں احساس پروگرام پیمنٹ ہے اس کو بڑھانے کا اعلان کیا ہے اور احساس

پروگرام کی اس نئی پیمنٹ سے براہ راست پنجاب کے لوگ ہی مستفید ہو پائیں گے اور اس کے علاوہ باقی تمام صوبوں کے لیے احساس پروگرام کی صرف 14 ہزار پیمنٹ ہی جاری کی جائے گی لیکن ہم بات کر رہے ہیں

اس پروگرام 20 ہزار روپے کے حوالے سے اس پروگرام کے حوالے سے کافی لوگوں نے یہی کمنٹس کیے ہیں یہی سوال پوچھتے ہیں کہ کیا اس پروگرام کی رجسٹریشن کروانی ہوگی

تو آپ کو واضح کرتے چلیں کہ اس پروگرام میں ان تمام لوگوں کو براہ راست خود بخود شامل کیا جائے گا جو پہلے سے احساس کفالت پروگرام کا حصہ تھے اور وہ انہیں لوگوں کو بھی اس پروگرام میں شامل کیا جا رہا ہے

جو لوگ پہلے سے احساس کفالت پروگرام کا حصہ نہیں بن سکتے خصوصاً پنجاب سے تعلق رکھنے والے کیوں کہ یہ پروگرام صرف پنجاب کے لیے ہی ہوگا

تو پنجاب کے تمام وہ خواتین جو شادی شدہ ہیں اور احساس پروگرام کے معیار پر پورا اترتی ہیں تو وہ جلد از جلد اپنے قریبی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر جا کراپنا نیا این ایس ای آر سروے اور رجسٹریشن کروا سکتی ہیں اگر اس کے لئے صرف یہی آسان ترین طریقہ کار ہے اس کے علاوہ کوئی اور طریقہ نہیں جس کے ذریعے گھر بیٹھے اپنا اندراج کروا سکیں صرف

آپ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا دفتر وزٹ کرنا ہوگا اور وہاں سے اپنا اندراج کروانا ہوگا اور پھر ان شاءاللہ تین ماہ کے اندر اندر آپ کی حیثیت کا تعین کرکے شروع ہو جائے گی

اور اگر آپ کو اپنی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر کا نہیں پتا تو انشااللہ اگلی پوسٹ میں ہم آپ کا طریقہ کار بتائیں کہ آپ گھر بیٹھے کس طرح معلوم کرسکتے ہیں کہ آپ کا قریبی دفتر کونسا ہے اور کہاں ہے

اور گھر بیٹھے ہیں آپ جان پائیں گے کہ آپ کے قریب دفتر میں رجسٹریشن ہو رہی ہے یا ابھی تک نہیں ہو رہی کیوں کہ کافی سارے اضلاع میں احساس پروگرام کی رجسٹریشن ابھی تک بند ہے تو اس لیے اگر یہ ہماری پوسٹس دیکھنا مت بھولیں اور کسی بھی سوال کیلئے کمنٹ لازمی کریں۔ ہمیں دیجئے اجازت اللہ نگہبان

 

3 Comments

  1. Faisal February 27, 2023
  2. Safeena kauser May 20, 2023
  3. Safeena kauser May 20, 2023

Leave a Reply

https://urduvila.com/