Ehsaas Rashan Program 6000 New Update 2022

Ehsaas Rashan Program 6000 New Update 2022 | How To Check Ehsas Rashan Subsidy Online Registration

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم میں آپ کو اپنے سائٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں اور جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ حکومت کی طرف سے احساس راشن پروگرام کو دوبارہ بحال کر نے کی خبریں آ رہی ہیں اور مختلف ذرائع آپ کو بتا چکے ہیں کہ فلاں تاریخ سے احساس راشن پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا

تو بارے میں معلومات سے آگاہ کریں گے پھر کیا وجہ ہے کہ احساس راشن پروگرام کی دوبارہ بحالی تاخیر کا شکار ہوتی جا رہی سب سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ حکومت کی طرف سے احساس راشن پروگرام کی دوبارہ بحالی کی تصدیق ہو چکی ہے

Ehsaas Rashan Program 6000 New Update 2022 | How To Check Ehsas Rashan Subsidy Online Registration

Ehsaas Rashan Program 6000

اور مختلف یوٹیوبر حضرات آپ کو بتا رہے ہیں کہ فلاں تحریک سے کل سے یا پرسوں سے احساس راشن پروگرام گئے تو یقینا ان خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے ہمیشہ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہم اپنے اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ کو حقیقی خبر سے آگاہ کریں اور یہ جو یوٹیوب پر رات آپ کو معلومات دے رہے ہیں

کہ فلاں تاریخ سے کل یا پرسوں سے احساس راشن پروگرام دوبارہ کھلے گا ان کی خبروں پر یقین کر کے کافی سارے لوگ ہیں جو اپنے قریبی احساس راشن پروگرام کی پہلے والی رجسٹر دوکان پر چکر لگاتے ہیں اور جو ہمیں شکایات ملی ہے جس کی وجہ سے ہم آج کی پوسٹ بنا رہے ہیں

وہ یہ ہے کہ مختلف ایسے حضرات جو ان پڑھ ہیں یا ان چیزوں کا پتہ نہیں چلتا تو وہاں اپنے قریبی احساس پروگرام رجسٹر دکان پر جاتے ہیں وہاں پر ان سے دھوکہ دے کی جارہی ہے جو مختلف نیٹ ورک سے سم سیل کرتے ہیں وہ ان کے نام پر سمیں نکال دیتے ہیں مطلب ایسے لوگوں کو نہیں پتہ ہوتا کہ یہ ہم ڈیوائس پر انگوٹھا لگا رہی ہیں

یہ کس مقصد کے لئے ہے تو صوبہ سندھ کے مختلف علاقوں اور صوبہ پنجاب سے بھی یہ شکایات موصول ہوئی ہیں کہ اکثر لوگوں کے ساتھ ایسا ہو رہا ہے کہ ان کے نام پر سم نکالی جا رہی ہیں اور ان سے موقع غیرقانونی استعمال کیا جاتا ہے

تو برائے مہربانی برائے مہربانی آپ ایسا نہ کیا کریں کبھی بھی اگر کو ڈیوائس پر ایک کیسے انگوٹھے والی مشین پراٹھا لگانا ہوتا ہے تو آپ پہلے تصدیق کیا کریں کہ یہ کس مقصد کے لئے انگوٹھا لگوا رہے ہیں اور احساس راشن پروگرام کرکے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے

اور اس سے بڑی خبر تو یہ ہے کہ ابھی تک احساس راشن پروگرام کا باقاعدہ طور پر آغاز بھی نہیں ہوا صرف رجسٹریشن کا آغاز ہوا ہے وہ آپ گھر بیٹھے کر سکتے ہیں اپنا شناختی کارڈ میسج کے ذریعے سینڈ کر سکتے ہیں

تو بار بار کہنے کا مطلب یہی ہے کہ آپ مختلف ڈیوائسز جو آپ نے جو انگوٹھا ہے یہ نہ لگایا کریں پہلے تصدیق کیا کریں اس کے بعد آپ اپنی بائیو میٹرک سسٹم کروایا اور آپ احساس پروگرام کے حوالے سے ابھی تک کسی بھی خبر پر یقین نہ کریں

انشاءاللہ اگر کوئی خبر آتی ہے احساس راشن پروگرام کو دوبارہ کھولا جاتا ہے انشاءاللہ ہم اپنی اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ کو سب سے پہلے آگاہ کریں گے

 

Leave a Reply

https://urduvila.com/