5566 Online Registration 2023 | Ehsaas Program 9000 | BISP New Update | Kafalat 7000 | 5566 Rashan - Urdu Vila

5566 Online Registration 2023 | Ehsaas Program 9000 | BISP New Update | Kafalat 7000 | 5566 Rashan

بسم اللہ الرحمن الرحیم، السلام علیکم دوستو، آپ کو اپنی ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں، امید کرتے ہیں آپ “5566 Online Registration 2023 | Ehsaas Program 9000 | BISP New Update | Kafalat 7000 | 5566 Rashan”سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔ دوستو آج کی پوسٹ میں آپ کو بہت بڑی اپڈیٹ دینے جا رہے ہیں۔

ہم آپ کو بتائیں گے کہ احساس راشن 8123 کی طرف سے آپ کو اگر سبسڈی نہیں مل رہی اور آپ کس طرح4 ہزار روپے کی ماہانہ سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں۔ احساس راشن 8123 کے بعد جو نیا پروگرام لانچ ہوا ہے اس کے متعلق آپ کو تمام تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔

اور ساتھ ہی آپ کو بتائیں گے کہ 7 ہزار کی قسطیں ختم ہو چکی ہیں اور اب آپ کو 9 ہزار کی قسطیں ملنے جا رہی ہیں اور 9 ہزار کی قسط کب جاری ہونے جا رہی ہے  مکمل تفصیلات آج کو پوسٹ میں شامل ہیں۔

دوستو کافی سارے لوگ احساس راشن میں جانچ پڑتا ل میں ہیں اور وہ انتظار کر کر کے تھک چکے ہیں ۔ اور حکومت نے ایک بہت بڑا پروگرام جاری کیا ہے جس کا نام وزیراعظم ریلیف پیکج ہے اور اس میں آپ 4 ہزار روپے تک کی مہانہ سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں۔

5566 Online Registration 2023 | Ehsaas Program 9000 | BISP New Update | Kafalat 7000 | 5566 Rashan

5566 Online Registration 2023 | Ehsaas Program 9000 | BISP New Update | Kafalat 7000 | 5566 Rashan

اور یہ پروگرام ان خواتین کیلئے ہے جو کفالت پروگرام کیلئے اہل ہیں جن کو پہلے 7 ہزار روپے کی قسطیں مل چکی ہیں اور ان کو 8171 پورٹل اہل بتا رہا ہے تو  یہ خواتین اپنا شناختی کارڈ 5566 پر سینڈ کریں اور جوابی میسج میں ایک پن کوڈ آتا ہے اور وہ یہ پن کوڈ لے کر اور اپنا اصل شناختی کارڈ لیکر قریبی یوٹیلیٹی سٹور پر تشریف لے جائیں ۔ اس طرح ان کو بہت زیادہ سبسڈی مل سکتی ہے اور ان کو راشن مل سکتا ہے۔

احساس راشن کی اہلیت چیک کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

اور سننے کو یہ خبر بھی مل رہی ہے کہ گھی کی قیمت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے  لیکن وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت کفالت پروگرام میں اہل  بینفشریز کو پہلے والی قیمتوں پر گھی ملے گا ۔

اگر آپ اس طرح کی سبسڈیز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت اپلائی کریں اور اپنا شناختی کارڈ نمبر 5566 پر سینڈ کریں اور حکومتی رعایت پر راشن حاصل کریں ۔ مہنگائی کے اس دور میں  آپ  اس پروگرام کے تحت بہت  زیادہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Ehsaas Kafalat Program Online Registration 2022 for Rs. 25000Click here
786 Check Online Payment Shahbaz Sharif Ehsaas Program 25000Click here
8171 Program Online Payment CheckClick here
BISP Ehsaas Program 20000 Online Check 2023 NewClick here
Enter the CNIC and Check the Payment of 786 and 8171 ProgramClick here
Ehsaas Program 25000 Online Registration 2022 Whatsapp No.Click here
Ehsaas Rashan Program Registration 2023 Online Check StatusClick here
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program

اور واضح رہے کہ اس پروگرام میں صرف اہل خواتین جنہیں 7 ہزار روپے کی قسط مل چکی ہے صرف وہ ہی فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔

کفالت پروگرام میں اہلیت چیک کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

اور ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ کفالت پروگرام کے تحت جن خواتین کو 7 ہزار کی قسطیں مل رہی تھیں اور اب انہیں 7 ہزار کی بجائے 9 ہزار کی قسطیں ملا کریں گی اور اس میں 2 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے ۔

اور کافی سارے لوگ یہ پوچھ رہے ہین کہ کفالت پروگرام کی نئی قسط کب جاری ہونے جا رہی ہے اور اب تک کی اپڈیٹ یہ ہے کہ انشاءاللہ مارچ میں ہی یہ قسط جاری ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہے  اور کفالت پروگرام کی بینیفشیریز کو 7 ہزار کی بجائے 9 ہزار کی قسط ملا کرے گی۔

اور ایک نیا پروگرام بھی جاری ہونے جا رہا ہے جسے رمضان پیکج کا نام دیا جا رہے  اور اس کے تحت اہل خواتین کو 5 ہزار کی قسط جاری کی جائے گی۔ اور اس کا اپلائی کا طریقہ کار یا کوئی کوڈ آتا ہے تو آپ کو ضرور آگاہ کریں گے۔

اس لیئے آپ ہمارے ساتھ جڑے رہیں انشاءاللہ آپ کو آنے والے وقتوں میں بہت اچھی اچھی خبریں سننے کو ملیں گی۔ وقت دینے کا بہت شکریہ ۔ اللہ نگہبان

6 Comments

  1. Abida ameer March 12, 2023
  2. Saleem sagar April 26, 2023
  3. Saira May 9, 2023
  4. Fahad Ahmed May 9, 2023
  5. Abbas ai May 21, 2023
  6. Razia May 21, 2023

Leave a Reply

https://urduvila.com/