Ehsaas Program New Update | BISP Payment Check

Ehsaas Program New Update | BISP Payment Check By CNIC 14000 | Bisp New update 8171 | Ehsas Rashan

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم میں آپ کو اپنی ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں آج ہم آپ کو احساس کفالت پروگرام 14 ہزار کی نئی قسط اور احساس راشن پروگرام کے حوالے سے بہت بڑی اپڈیٹ دینے جا رہے ہیں اور آپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کب سے شروع ہو رہی ہے اور احساس کفالت کی نئی قسط کی ادائیگی کا پہلا مرحلہ کس تاریخ سے شروع کیا جا رہا ہے

Ehsaas Rashan 8123 | Ehsaas Kafalat 8171 | Ehsaas 786 | Ehsaas 5566 |

Ehsaas Kafalat Program Online Registration 2022 for Rs. 25000 Click here
786 Check Online Payment Shahbaz Sharif Ehsaas Program 25000 Click here
8171 Program Online Payment Check Click here
BISP Ehsaas Program 20000 Online Check 2023 New Click here
Enter the CNIC and Check the Payment of 786 and 8171 Program Click here
Ehsaas Program 25000 Online Registration 2022 Whatsapp No. Click here
Ehsaas Rashan Program Registration 2023 Online Check Status Click here
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program

مزید بھی اس کے ساتھ جڑی اہم معلومات پہنچائی جائیں گی حکومت کی جانب سے اب تک آئے دن وعدے کیے گئے ہیں تاریخی بتائی گئی ہیں کہ فلاں تاریخ سے نئی قسط شروع ہو جائے گی فلاں طریقہ سے احساس راشن آجائے گا لیکن ان پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے آپ بھی حکومت کی طرف سے مایوس ہوچکے ہیں یقین کافی لوگ ہیں جن کی 14 ہزار روپے ملنا بند ہوگیا یہ کبھی کسی کو نہیں ملیں گے تو آپ کو

اپ ڈیٹس سے آگاہ کرتے چلیں کہ اس وقت جو حکومت کی صورتحال آپ خود دیکھ رہے ہیں کہ سیلاب متاثرین کے لیے انھوں نے ایک پروگرام کیا جس کے تحت پچیس ہزار روپے کی امداد ہر خاندان کو دی جا رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ مہنگائی نے کافی دباؤ ڈالا ہوا ہے اور اوپر سے جو سیاسی صورتحال ہے

Ehsaas Program New Update | BISP Payment Check By CNIC 14000 | Bisp New update 8171 | Ehsas Rashan

وہ بھی حکومت کو بہت زیادہ خراب کر رہی ہے تقریباً تمام بڑی وجوہات کی وجہ سے احساس کفالت پروگرام 14 ہزار کی قسط  بھی تاخیر کا شکار ہے احساس راشن بھی ابھی تک سٹارٹ نہیں ہو رہی پھر ڈاکٹر ثانیہ نشتر صاحبہ نے پنجاب کے تمام خاندانوں کے لیے جو پہلے سے احساس راشن پروگرام کا حصہ تھے ان کے لیے بہت بڑی خوشخبری سنا دی ہے کہ ان شاءاللہ 15اکتوبر 2022 سے پروگرام کا دوبارہ سے آغاز کیا جارہا  ہے اور تمام وہ لوگ جو پہلے سے اس پروگرام میں رجسٹرڈ تھے

ان کے لیے نئی رجسٹریشن کا آغاز بھی کردیا جائے گا اکتوبر کے مہینے میں احساس راشن کے حوالے سے بہت بڑی خوشخبری دیں گی اور اس کے ساتھ ساتھ پورے ملک پاکستان میں احساس پروگرام 14 ہزار کی قسط ملتی تھی ان تمام لوگوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری ہے کہ ان لوگوں کو بھی انشاءاللہ 15اکتوبر سے 14

ہزار روپیہ قسط ملنا شروع ہو جائیں گی جہاں پر آپ کو اپڈیٹ کرتے چلیں کہ یہ جو قسط شروع ہوگی یہ پورے ملک میں ایک ہی دن سے شروع نہیں کی جائے گی یہ مرحلہ وار شروع کی جائے گی اس بارے میں ہم اپ ڈیٹ کرتے رہتے ہیں کہ اس وقت حکومت کی طرف سے امدادی پروگرام کے حوالے سے کیا نئی اپ ڈیٹ ہے اور انشاءاللہ جو احساس راشن کے احساس کفالت بےنظیر کفالت پچیس ہزار چودہ ہزار کی نئی قسط کا آغاز ہوتا ہے تو انشاء اللہ ہم آپ کو وقت سے پہلے آگاہ کردیں گے

For Latest Government and Private Jobs: Click Here

Leave a Reply

https://urduvila.com/