لسلام علیکم دوستو آپکو اپنی ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں، امید کرتے ہیں آپ سب دوست خیریت سے ہونگے ۔ آج ہم آپکو وزیراعظم کی جانب سے جاری کیئے گئے نئے امدادی پروگرام کے بارے میں معلومات دینے والا ہوں۔
آپ کو بتائیں گے کہ آپ اس نئے پروگرام میں کس طرح سے رجسڑیشن کروا سکتے ہیں ۔ رجسٹریشن سے لے کر رقم وصول کرنے تک
آپ کومکمل معلومات دینے والے ہیں ۔ مکمل آگاہی دینے والے ہیں۔ “Good News for all Sim Card and CNIC holders | Ehsaas Program New Update 2023 | Benazir Program 2023” بینظیر کفالت کے تحت اس کو لانچ کیا گیا ہے اور آپ کو رجسٹریشن کروانے کا طریقہ بتاتے ہیں ۔ یہاں سب سے پہلے میں آپکو کلیئر کردوں کہ یہ خواجہ سراؤں کا پروگرام ہے۔
یہ پروگرام حکومت نے خواجہ سراؤں کیلئے شروع کیا ہے۔ یہ امدادی پروگرام صرف خواجہ سراؤں کیلئے ہے ۔ صرف خواجہ سرا اس میں رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کا مکمل طریقہ آپ کو بتا دیتے ہیں ۔ جیسا کہ آپ نیچے اشتہار پر پڑھ سکتے ہیں ۔
Good News for all Sim Card and CNIC holders | Ehsaas Program New Update 2023 | Benazir Program 2023
بینظیر انکم سپورٹ کرے گا خواجہ سراؤں کی کفالت۔ پہلی بار بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں خواجہ سراؤں کو شامل کر لیا گیا۔ رجسٹریشن کا پہلا طریقہ یہ ہے کہ اس کے ٹوٹل 4 سٹیپ ہیں ۔ پہلا سٹیپ یہ ہے کہ اپنے قریبی نادرا دفتر جا کر اپنا اندراج بطور خواجہ سرا کروائیں مطلب یہ کہ اپنا شناختی کارڈ خواجہ سرا والا بنوائیں
احساس کفالت کے پیسے چیک کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
۔ دوسرا سٹیپ یہ ہے کہ اپنا شناختی کار ڈ لیکر نزدیکی بے نظیر کے دفتر جا کر اپنا سروے کروائیں۔ تیسرا سٹیپ یہ ہے کہ درخواست منظور ہونے کے بعد آپکو 8171 درخواست منظوری کا پیغام آپکے موبائل فون پر موصول ہوگا۔
چوتھا سٹیپ یہ ہے کہ اس کے بعد آپکو متعلقہ بنک سے منظور شدہ رقم کی ادائیگی کی جائے گی۔ اور یاد رکھیں کہ آپکو امداد منظور ہونے کا پیغام صرف 8171 سے موصول ہوگا۔ اس کے علاوہ کسی بھی نمبر سے آنیوالا پیغام فیک ہوگا۔
ان معلومات کو اپنے دوستوں کیساتھ شیئر کریں اور مزید خبروں کیلئے ہمارے ہمارے ساتھ جڑے رہیں ۔ بہت شکریہ اللہ نگہان
Kindly help
Gareeb
Sir please help me mere baba mazdori krty hn gr k halat BHT khrb hn please help kre