بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم میں آپ کو اپنی ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں آج ہم آپ کو احساس کفالت پروگرام 14 ہزار کی نئی قسط اور احساس راشن پروگرام کے حوالے سے بہت بڑی اپڈیٹ دینے جا رہے ہیں اور آپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کب سے شروع ہو رہی ہے اور احساس کفالت کی نئی قسط کی ادائیگی کا پہلا مرحلہ کس تاریخ سے شروع کیا جا رہا ہے
Ehsaas Rashan 8123 | Ehsaas Kafalat 8171 | Ehsaas 786 | Ehsaas 5566 |
Ehsaas Kafalat Program Online Registration 2022 for Rs. 25000 | Click here |
786 Check Online Payment Shahbaz Sharif Ehsaas Program 25000 | Click here |
8171 Program Online Payment Check | Click here |
BISP Ehsaas Program 20000 Online Check 2023 New | Click here |
Enter the CNIC and Check the Payment of 786 and 8171 Program | Click here |
Ehsaas Program 25000 Online Registration 2022 Whatsapp No. | Click here |
Ehsaas Rashan Program Registration 2023 Online Check Status | Click here |




مزید بھی اس کے ساتھ جڑی اہم معلومات پہنچائی جائیں گی حکومت کی جانب سے اب تک آئے دن وعدے کیے گئے ہیں تاریخی بتائی گئی ہیں کہ فلاں تاریخ سے نئی قسط شروع ہو جائے گی فلاں طریقہ سے احساس راشن آجائے گا لیکن ان پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے آپ بھی حکومت کی طرف سے مایوس ہوچکے ہیں یقین کافی لوگ ہیں جن کی 14 ہزار روپے ملنا بند ہوگیا یہ کبھی کسی کو نہیں ملیں گے تو آپ کو
اپ ڈیٹس سے آگاہ کرتے چلیں کہ اس وقت جو حکومت کی صورتحال آپ خود دیکھ رہے ہیں کہ سیلاب متاثرین کے لیے انھوں نے ایک پروگرام کیا جس کے تحت پچیس ہزار روپے کی امداد ہر خاندان کو دی جا رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ مہنگائی نے کافی دباؤ ڈالا ہوا ہے اور اوپر سے جو سیاسی صورتحال ہے
Ehsaas Program New Update | BISP Payment Check By CNIC 14000 | Bisp New update 8171 | Ehsas Rashan
وہ بھی حکومت کو بہت زیادہ خراب کر رہی ہے تقریباً تمام بڑی وجوہات کی وجہ سے احساس کفالت پروگرام 14 ہزار کی قسط بھی تاخیر کا شکار ہے احساس راشن بھی ابھی تک سٹارٹ نہیں ہو رہی پھر ڈاکٹر ثانیہ نشتر صاحبہ نے پنجاب کے تمام خاندانوں کے لیے جو پہلے سے احساس راشن پروگرام کا حصہ تھے ان کے لیے بہت بڑی خوشخبری سنا دی ہے کہ ان شاءاللہ 15اکتوبر 2022 سے پروگرام کا دوبارہ سے آغاز کیا جارہا ہے اور تمام وہ لوگ جو پہلے سے اس پروگرام میں رجسٹرڈ تھے
ان کے لیے نئی رجسٹریشن کا آغاز بھی کردیا جائے گا اکتوبر کے مہینے میں احساس راشن کے حوالے سے بہت بڑی خوشخبری دیں گی اور اس کے ساتھ ساتھ پورے ملک پاکستان میں احساس پروگرام 14 ہزار کی قسط ملتی تھی ان تمام لوگوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری ہے کہ ان لوگوں کو بھی انشاءاللہ 15اکتوبر سے 14
ہزار روپیہ قسط ملنا شروع ہو جائیں گی جہاں پر آپ کو اپڈیٹ کرتے چلیں کہ یہ جو قسط شروع ہوگی یہ پورے ملک میں ایک ہی دن سے شروع نہیں کی جائے گی یہ مرحلہ وار شروع کی جائے گی اس بارے میں ہم اپ ڈیٹ کرتے رہتے ہیں کہ اس وقت حکومت کی طرف سے امدادی پروگرام کے حوالے سے کیا نئی اپ ڈیٹ ہے اور انشاءاللہ جو احساس راشن کے احساس کفالت بےنظیر کفالت پچیس ہزار چودہ ہزار کی نئی قسط کا آغاز ہوتا ہے تو انشاء اللہ ہم آپ کو وقت سے پہلے آگاہ کردیں گے