بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میں آپ کو اپنی ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں اور حکومت کی جانب سے عورتوں کیلئے خاص پروگرام شروع ہو چکا ہے
اس پروگرام کے تحت مستحقین کو ستر ہزار روپے کی امداد دی جائے گی اور اس پروگرام کے حوالے سے میں آپ کو پہلے بھی ایک ویڈیو میں معلومات دے چکا ہوں اور آج کی پوسٹ آپ کو اس پروگرام میں شامل ہونے کا مکمل طریقہ کار بتاؤں گا
اور آپ کو آسان الفاظ میں یہ سمجھا جائے گا کہ آپ یہ امداد کس طرح حاصل کر سکتے ہیں اب تک امدادی پروگرام کے حوالے سے اہم ترین معلومات پہنچتی رہیں
Ehsaas Aghosh Program 17000 Online Registration | How To Get Ehsas Program 17000 Check Online 2022
اور سب سے پہلے آپ کو اس پروگرام کے بارے میں تھوڑی سی معلومات دیتے چلے کہ اس پروگرام کا نام ہے آغوش پروگرام اور اس پروگرام میں شامل ہونے کے لیے ضروری شرط ہے کہ متعلقہ عورت پہلے سے احساس کفالت پروگرام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل ہوں اگر کسی صورت
میں وہ متعلقہ خاتون احساس پروگرام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ نہیں ہے تو پھر اس کی ساس کا احساس کفالت پروگرام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ ہونا لازمی ہے اور اس پروگرام میں صرف حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین ہی حصہ لے سکتی ہیں
تو رجسٹریشن کے لئے متعلقہ عورت اپنا شناختی کارڈ اپنے شوہر کا شناختی کارڈ اپنی ساس کا شناختی کارڈ اور ساتھ ہی اپنا حق لے کر اپنے قریبی بنیادی مرکزصحت تشریف لے جانا ہے جو آپ کے قریب ٹی ایچ کیو ہسپتال ہوتی ہے وہاں پے بھی ہو سکتا ہے
اور آپ کے یونین کونسل میں بھی آپ کا بنیادی صحت مرکز ہو سکتا ہے فیملی آپ نے وہاں پہنچ کر اپنے تمام کوائف کا اندراج کروانا ہے اور پھر آپ کے موبائل نمبر 14 ہندو کا کوڈ آئے گا وہ کو دے کر آپ اپنے قریبی ایچ بی ایل کنیکشن پر جائیں گے
اور ایچ بی ایل کنیکشن ہر چھوٹے موٹے شہر میں موجود ہوتی ہیں تو پھر جب آپ ایچ بی ایل کنیکٹ والوں کے پاس جائیں گے تو وہ آپ کی بائیو میٹرک تصدیق کریں گے آپ کا انگوٹھا لگوائیں اس کے بعد آپ کا جو آج ہے وہ مکمل طور پر گا
اور ستر ہزار کے اس نئے پروگرام میں شامل ہونے کا یہی مکمل طریقہ کار ہے جو میں آپ کو آسان الفاظ میں سمجھا چکا ہوں اگر پھر بھی آپ کا کوئی سوال ہوتا ہے
تو وہ آپ کو منٹ میں لکھ سکتے ہیں انشاءاللہ آپ کی رہنمائی کی جائے گی اور یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ حاملہ خاتون اپنے کسی بھی مرحلہ میں اس پروگرام میں اندراج کروا سکتی ہیں کہ آپ اس پروگرام میں 17 ہزار روپے کس طرح حاصل کرسکتے ہیں
یعنی آپ کو سٹیپ بائی سٹیپ سمجھایا جائے گا کہ آپ اپنی ستر ہزار روپے کی رقم کہاں سے اور کس طرح وصول کرسکتے ہیں اجازت اللہ نگہبان
M saad Hussain
M Hussain k pasy nai milty
M Saad Husain.
M Husain k pasy nai milty hy
03323025551
03174763677