Ehsaas Rashan 8123 New Update Today - Mubarak ho Ahl Na Ahl

Ehsaas Rashan 8123 New Update Today – Mubarak ho Ahl Na Ahl ka Problem Solve ho gya

السلام علیکم   احساس پروگرام کے حوالے سے اہم ترین معلومات لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہیں آپ کو بتائیں گے جن افراد کو  احساس راشن پروگرام کی جانب سے نااہل کر دیا گیا ہےیا  وہ جانچ پڑتال میں ہے یا جو لوگ نااہل ہو چکے ہیں اب دوبارہ اس پروگرام وہ کس طرح شامل ہو سکتے ہیں“Ehsaas Rashan 8123 New Update Today – Mubarak ho Ahl Na Ahl ka Problem Solve ho gya” اس حوالے سے اہم ترین معلومات لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں آپ کو مکمل طریقہ کار بتائیں گے جس کے ذریعے 100 فیصد دوبارہ اس پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں

انصاف امداد پیکج کے لیے اپلائی کیسے کریں؟

Ehsaas Rashan 8123 | Ehsaas Kafalat 8171 | Ehsaas 786 | Ehsaas 5566 |

Ehsaas Kafalat Program Online Registration 2022 for Rs. 25000Click here
786 Check Online Payment Shahbaz Sharif Ehsaas Program 25000Click here
8171 Program Online Payment CheckClick here
BISP Ehsaas Program 20000 Online Check 2023 NewClick here
Enter the CNIC and Check the Payment of 786 and 8171 ProgramClick here
Ehsaas Program 25000 Online Registration 2022 Whatsapp No.Click here
Ehsaas Rashan Program Registration 2023 Online Check StatusClick here
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program

اور ماہانہ دو ہزار روپے سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں اب جو لوگ اہل  ہوچکے ہیں ان کی اکاؤنٹ  کتنی سبسڈی آ چکی ہے چار ہزار یا چھ ہزار دو ہزار روپے اور ساتھ ہی آپ کو بتائیں گے کس طرح آپ اپنی اہلیت چیک کری سکتے ہیں  کہ آپ کو اہل کر دیا گیا  ہے یا  آپ کی جانچ پڑتال چل رہی ہے یہ سب کچھ اس پوسٹ میں آپ کو بتائیں گے ۔ تو دوستو آپ کو  بتاتے چلیں جن افراد کو 8123 پروگرام کی جانب سے نا اہل کردیا گیا ہے اور ان کے تمام اکاؤنٹ کو 15 جنوری سے اپڈیٹ کر دیا گیا ہے

Ehsaas Rashan 8123 New Update Today – Mubarak ho Ahl Na Ahl ka Problem Solve ho gya

Ehsaas Rashan 8123 New Update Today - Mubarak ho Ahl Na Ahl ka Problem Solve ho gya

لیکن اس کے باوجود بھی ان کو جانچ پڑتال کا مسئلہ ابھی بھی آرہا ہے تو آپ کس طرح اس جانچ پڑتال یا نااہلی سے چھٹکارا پاکر دوبارہ احساس راشن پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں جن لوگوں کا احساس راشن میں 8123 پر انہوں نے نومبر کے مہینے میں رجسٹریشن کی تھی اور تین ہفتے گزرنے کے بعد انہیں ابھی تک جانچ پڑتال میں ہی رکھا گیا ہے بلکہ اب تو تین مہینے ہو چکے ہیں

احساس راشن میں اپنی رجسٹریشن کروانے اور اہلیت چیک کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

تو ایسے تمام افراد کو اب نااہل کردیا گیا ہے اب یہ لوگ کس طرح دوبارہ اس پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں تو ایک آسان سا طریقہ ہم آپ کے لیئے کر آئے ہیں آپ نے اس طریقے پر عمل لازمی کرنا ہے اگر آپ کے گھر میں کوئی عورت کا شناختی کارڈ موجود ہے تو آپ اس شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر سینڈ کریں اور صرف 3 ہفتے کے بعد آپ کو اس پروگرام کے لئے اہل کردیا جائے گا کیونکہ اگر آپ کا شناختی کارڈ اہل  نہیں ہے تو آپ اپنے شناختی کارڈ پر دوبارہ کبھی اہل نہیں ہو سکتے

اس لیے آپ کو یہ طریقہ بتا رہے ہیں کہ اپنے گھر میں کسی بھی فرد کا  شناختی  کارڈ 8123 پر سینڈ  کریں اور دوبارہ اہل ہو کر  دو ہزار روپے ماہانہ سے سبسڈی حاصل کریں اور جانچ پڑتال والے  امید کر رہے ہیں کہ ہمیں کب سے جانچ پڑتال سے نکال دیا جائے گا جس طرح کے پچھلی پوسٹ  میں ہم نے آپ کو بتایا کہ 27 فیصد لوگ ایسے ہیں جو خود بتا رہے ہیں کہ ہمیں جانچ پڑتال  سے نکال دیا گیا ہے

Ehsaaas Program 2023 Registration Start 7000 | Bisp Program 2023

اس طرح حکومت کی جانب سے اپڈیٹ جاری کی گئی جو ہمیں اطلاعات موصول ہوئی ہے اس کے مطابق 25 جنوری بتائی گئی ہے جس طرح 15 جنوری بتایا تھا اب 25 جنوری بتائی گئی ہے 25 جنوری تک جانچ پڑتال کا مسئلہ ختم کردیا جائے گا جو حق دار ہوگےوہ اہل ہوجائیں گے اور جو حق دار نہیں ہوں گے انہیں نااہل قرار دیا جائے گا آپ کس طرح یہ پیسے چیک کر سکتے ہیں اس کے حوالے سے آپ کو نیچے پورٹل کا لنک مل جائے گا

اور یہاں پر آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر اور نیچے آپ کو ایک کوڈ ملے گا آپ نے جمع کرنا ہے اور کے بعد معلوم کریں پر کلک کریں گے تو آپ کے سامنے سے یہاں پر آ جائے گا کہ اس پروگرام کیلئے اہل ہیں اگر آپ کو اہل کر دیا جاتا ہے تو آپ اپنی قریبی دکان سے جا کر سبسڈی حاصل کر سکتے

5 Comments

  1. Bushra perveen March 3, 2023
  2. Muhammad zeeshan March 3, 2023
  3. Usman akram March 5, 2023
  4. Muhammad Asad March 5, 2023

Leave a Reply

https://urduvila.com/