لسلام علیکم دوستو ہم آپکو اپنی ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں ، دوستو جو لوگ ابھی تک جانچ پڑتال میں جنہیں امید ہی ختم ہو چکی ہے کہ سبسڈی کب ملے گی وہ انشاءاللہ سب اہل ہونگے
لیکن کب اہل ہونگے انشاءاللہ آج کی پوسٹ میں آپکو بتانے جا رہے ہیں ، اس مہینے کی دو بڑی خوشخبریاں بھی سنائی جائیں گی، یقینا یہ بہت بڑی خوشخبریاں ہیں، خاص طور ان لوگوں کیلئے
جنہیں ابھی تک امداد نہیں مل رہی تھی نہ ہی کفالت پروگرام کی طرف 7 ہزار کی قسط مل رہی تھی اور نہ ہی احساس راشن پروگرام کی سبسڈی مل رہی تھی، تو جانچ پڑتال والے لوگوں کی قسمت
جاگ اٹھی ہے آپ کو مکمل تفصیل کیساتھ بتائیں گے۔ دوستو اس مہینے کی سب سے بڑی خوشخبری تو یہ ہے کہ کفالت پروگرام کی طرف سے جو لوگ نااہل کر دیئے گئے ہیں یا کافی عرصہ
سے جانچ پڑتال میں ہیں یا جو لوگ کفالت پروگرام میں پچھلے 3 یا چار سالوں سے اپنی رجسٹریشن کروا کروا کر تھک چکے ہیں اور ان لوگوں کو اس پروگرام کا حصہ نہیں بنایا گیا تھا تو اب
ان لوگوں کی قسمت جاگ اٹھی ہے وہ کیسے ؟ تو ہم آپ کو بتا دیتے ہیں کہ حکومت کی جانب سے ڈائنامک رجسٹری سروے کا آغاز کر دیا گیا ہے بہت سارے لوگوں کو معلوم نہی ہے کہ یہ
ڈائنامک سروے کیا ہے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ 2023 ایک نیا سروے ہے جس کے ذریعے ان تمام لوگوں کا ڈیٹا دوبارہ سے اکٹھا کیا جا رہا ہے جن کو امدادی پروگرام کا حصہ آج تک
نہی بنا یا گیا جن کا پی ایم ٹی سکور بھی اس کے لیئے اہلیت رکھتا ہے لیکن پھر انہیں کفالت پروگرام کا حصہ نہی بنایا گیا کچھ لوگوں کو نا اہل کر دیا گیا کچھ لوگوں کو جانچ پڑتا میں رکھا گیا
Ehsaas Rashan Check Online Registration | 8123 SMS | New Dynamic Survey 2023 | 8171 | Janch Partal
اور کچھ لوگوں کو پہلے پیسے ملتے تھے لیکن اب انکے پیسے بند کر دیئے گئے ہیں مطلب ان کاؤنٹ بلاک ہو چکا ہے اس قسم کے تمام لوگ اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ کے دفتر میں جائیں گے
جو آپکی تحصیل میں موجود ہے اس دفتر میں آپکو الگ سے ایک ڈائنامک سروے کا دفتر بھی ملے گا اس دفتر سے آپ اپنا دوبارہ سے سروے بھی کروا سکتے ہیں۔ اس سروے کیلئے آپکے پاس ‘
آپکا شناختی کارڈ اور اپنے شوہر کا شناختی کارڈ ہونا ضروری ہے اور اگر آپکے بچے ہیں اور انکا ب فارم بنا ہوا ہے تو ب فارم بھی آپکے پاس ہونے چاہیئں یہ ڈاکومنٹس لے جا کر اپنا ڈائنامک سروے
کروا سکتے ہیں اور مزے کی بات یہ کہ ڈائنامک رجسٹری سروے کل سے شروع کر دیا گیا ہے ، تمام تحصیلوں میں یہ سروے شروع ہو چکا ہے ، اور جن لوگوں کو پورا علم نہیں ہے کہ یہ
یہ ڈائنامک رجسٹری سروے کروانا کیسے ہے وہ اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں ڈائنامک سروے لکھیں اور انشاءاللہ اگلی پوسٹ میں ہم آپکو مکمل بتا دیں گے کہ ڈائنامک سروے کیسے کروایا
احساس کفالت کے پیسے چیک کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
جائے اور ڈائنامک سروے کا اصل طریقہ کار کیا ہے ؟ اس کے ساتھ ساتھ آپکو بتاتے چلیں کہ جو لوگ احساس راشن میں ابھی تک جانچ پڑتال میں ہیں وہ لوگ اسی مہینے میں انشاءاللہ اس پروگرام
کا حصہ بنا دیئے جائیں گے اور اس حوالے سے آپ بہت سی من گھڑت خبریں سن رہے ہیں کہ احساس راشن پروگرام بند ہو چکا ہے ان تمام خبروں میں کوئی حقیقت نہی ہے ہاں البتہ احساس
راشن کی ایپ میں ایک مسئلہ آرہا تھا جس کو کافی حد تک حل کر دیا گیا ہے اور کافی لوگوں کی ایپس میں ابھی تک تھوڑا پرابلم آرہا ہے تو وہ لوگ تھوڑا انتظار کریں انشاءاللہ آپکی ایپ بھی بہت جلد
چل جائے گی تو ابھی تک جن لوگوں کو امداد نہی مل رہی تھی چاہے احساس راشن سے یا احساس کفالت سے تو ان لوگوں کیلئے اس مہینے کی دو بڑی خوشخبریاں یہی ہیں کہ ان لوگوں کو دوبارہ
سے ان پروگرامز کا حصہ بنایا جائے ۔ احساس کفالت کیلئے آپکو ڈائنامک سروے کروانا ہوگا اور احساس راشن میں جو لوگ جانچ پڑتال میں ہیں ان کو بھی اہل کر دیا جائے گا بشرطیکہ انکا
پی ایم ٹی سکور 32 یا 32 سے کم ہو جن کا سکور 32 سے زیادہ ہوگا وہ نا اہل بھی ہو سکتے ہیں جن کا سکور 32 سے کم ہے وہ انشاءاللہ احساس راشن میں جانچ پرتال سے نکل جائیں گے۔
ان معلومات کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں ۔ بہت شکریہ اللہ حافظ
Bhai mere ko abhe tak ahsas program ke paisy nhi mely he shadi shud hoo bacry wall hoo mehrbani krke mera accound show krwae ta ke me paisy niklwa saghoo
student at doing PHD.