Good News For Married Persons | 17000 ONLINE Registration | Ehsas Nashonuma Program | Aghosh Program - Urdu Vila

Good News For Married Persons | 17000 ONLINE Registration | Ehsas Nashonuma Program | Aghosh Program

بسم اللہ الرحمن الرحیم ، السلام علیکم دوستو ، کیسے ہیں آپ سب ؟؟ امید کرتے ہیں آپ سب دوست خیریت سے ہونگے ۔ ہماری دعا ہے کہ آپ جہاں رہیں خوش رہیں ۔  آپ تمام دوستوں اپنی ویب سائیٹ  پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

آج کی پوسٹ ایک نئے پروگرام کے بارے میں تازہ ترین معلومات لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ جس میں اپلائی کرنے کے بعد آپ 17000 کیلئے اہل ہو جاتے ہیں۔ یہ پروگرام صرف شادی شدہ افراد کیلئے ہے۔ اس کی مکمل تفصیل آپ کو بتاتے ہیں۔

انصاف امداد پیکج کے لیے اپلائی کیسے کریں؟

Ehsaas Rashan 8123 | Ehsaas Kafalat 8171 | Ehsaas 786 | Ehsaas 5566 |

Ehsaas Kafalat Program Online Registration 2022 for Rs. 25000Click here
786 Check Online Payment Shahbaz Sharif Ehsaas Program 25000Click here
8171 Program Online Payment CheckClick here
BISP Ehsaas Program 20000 Online Check 2023 NewClick here
Enter the CNIC and Check the Payment of 786 and 8171 ProgramClick here
Ehsaas Program 25000 Online Registration 2022 Whatsapp No.Click here
Ehsaas Rashan Program Registration 2023 Online Check StatusClick here
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program

اس پروگرام میں اپلائی کیسے کرنا ہے ؟؟ کون سے لوگ اس میں اہل ہیں اور کون سے نا اہل؟ اس پروگرام میں آپ کو 17ہزار روپے کی رقم دی جائے گی یکمشت یا قسطوں کے ساتھ۔

تو دوستو جس پروگرام کے بارے میں آج ہم بات کرنے جا رہے ہیں یہ ایک نیو امدادی پروگرام ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے

آپ کو 17 ہزار روپے کی امداد مل سکتی ہے اور اس پروگرام میں اپلائی کرنے کا طریقہ بھی بہت ہی آسان ہے۔ صرف چند سٹیپ آپ کو مکمل کرنے ہیں اس کے بعد آپ اس پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں اور 17 ہزار کی امداد حاصل کر سکتے ہیں۔

Good News For Married Persons | 17000 ONLINE Registration | Ehsas Nashonuma Program | Aghosh Program

Good News For Married Persons  17000 ONLINE Registration  Ehsas Nashonuma Program  Aghosh Program

اس پروگرام کو بینظیر نشوونما کا نام دیا  گیا ہے۔ اس پروگرام میں شادی شدہ خواتین اور دودھ پلانے والی خواتین کو 17 ہزار کی امداد جاری کی جا رہی ہے۔ اس پروگرام کیلئے شرط یہ ہے کہ خاتون بینظیر کفالت پروگرام میں اہل ہو یا پھر اس کی ساس اس پروگرام میں اہل ہو  اور اس کو 7 ہزار والی قسطیں بھی مل رہی ہوں۔

تو ایسی خواتین جنہیں 7 ہزار کی قسطیں یا اس کی ساس کو 7 ہزار کی قسطیں مل رہی ہوں تو یہ خواتین بآسانی اس پروگرام میں شامل ہو سکتی ہیں اور 17 ہزار کی امداد حاصل کر سکتی ہیں۔

احساس کفالت پروگرام کی اہلیت چیک کریں

اور ان کو بغیر کسی جانچ پڑتال کے 17 ہزار کی امداد مل سکتی ہے۔ اور اگر آپ اہل ہیں تو اپنا شناختی کارڈ اور اگر آپ کی ساس اہل ہے تو اس کا شناختی کارڈ لے کر قریبی بنیادی صحت مرکز تشریف لے جائیں۔ جو کہ آپ کی یونین کونسل میں موجود ہوتا ہے۔ جہاں پر چھوٹے بچوں کو پیدائش کے بعد حفاظتی ٹیکے لگوائے جاتے ہیں۔

تو وہاں اس سنٹر میں آپ رجسٹریشن بھی کروا سکتے ہیں اور اگر آپ کو وہاں رجسٹریشن کروانے میں کوئی مسئلہ آ رہا ہے تو پھر آپ اپنے قریبی بینظیر دفتر میں جا کر  بآسانی رجسٹریشن  کروا سکتی ہیں اور رجسٹریشن کروانے کے بعد آپ کو 4 ہفتے کے اندر اندر اہلیت کا میسج بھیج دیا جاتا ہے اور یہ امداد بھی آپ کے اکاؤنٹ میں آنا شروع ہو جاتی ہے۔

اچھا کافی سارے دوست یہ پوچھ رہے ہیں کہ اس پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا کوئی مخصوص طریقہ  بھی ہے ؟  میں آپ کو بتا دوں کہ اس پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کیلئے صرف آپ کا شناختی کارڈ یا پھر آپ کی ساس کا شناختی کارڈ چاہیئے ہوتا ہے اور آپ کی رجسٹریشن ہو جاتی ہے۔ اور آپ کو 4 ہفتے کے اندر اندر امداد ملنا شروع ہو جاتی ہے۔

تو دوستو یہ تھی آج کی پوسٹ امید کرتے ہیں آ پ کو یہ معلومات پسند آ ئی ہونگی۔ یہ معلومات اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس پروگرام سے فائدہ اٹھا سکیں۔

اجازت دیجئے اللہ نگہبان

4 Comments

  1. sajjad ali March 5, 2023
  2. Aamir March 5, 2023
  3. Khalda July 25, 2023
  4. Khalda July 25, 2023

Leave a Reply

https://urduvila.com/