عوام کو بنیادی اشیائے خورونوش میں ریلیف دینے کے لیے حکومت نے احساس راشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میں آپ کو اپنے یوٹیوب چینل پر خوش آمدید کہتا ہوں اور احساس راشن پروگرام کی امداد بڑھا تو دی گئی ہے
یہ عوام کے لیے بہت بڑی خوشخبری ہے لیکن اب عوام پریشان ہیں کہ احساس راشن پروگرام کے تحت امداد کب سے ملنا شروع ہو گئیں مجھے دن رات یہی کمنٹس آرہے ہیں لوگ یہی پوچھتے ہیں
کہ احساس راشن پروگرام کے تحت کب سے ہمارا راشن دیا جائے گا اور کس تاریخ سے اس کا باقاعدہ آغاز ہوگا آج کی پوسٹ میں اسی بارے میں وثوق ذرائع سے حاصل ہونے والی کچھ معلومات آپ کو دی جائیں گی پوسٹ کو تھوڑا غور سے دیکھیں
How To Get Ehsaas Rashan | Ehsas Rashan Latest Update | Rashan Program Online Apply Rashan 8171 SMS
اور حکومت کی طرف سے اس بات کی تصدیق بھی کی گئی ہے کہ آپ تمام مستحق لوگوں کو احساس راشن پروگرام کے تحت ایک ہزار روپے کی بجائے پندرہ سو روپے کی امداد دی جائے گی
جس کے تحت وہ اپنا راشن مطلب چینی گھی آٹا وغیرہ پر کافی سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں وہ بھی اپنے قریبی رجسٹرڈ کریانا سٹور سے۔ کافی لوگ سوال کر رہے ہیں کہ اس پروگرام کے تحت کب سے امداد ملنا شروع ہو گئیں
تو دیکھیں ہم نے نیشنل بینک آف پاکستان سے بھی رابطہ کیا ہے اور تمام جو احساس راشن پروگرام کے حوالے سے ایجنٹس ہیں دکاندار ہیں تمام لوگوں سے یہی معلومات میں رہی ہے کہ ابھی تک احساس راشن پروگرام کو ڈیولپ کیا جارہا ہے کیونکہ اس پروگرام کو باقی صوبوں سے الگ کیا گیا ہے اور یہ پروگرام صرف پنجاب کے لئے ہی اوپن کیا جارہا ہے
خبر یہ ملی ہے کہ احساس راشن پروگرام کو انشاءاللہ بیس اور 25 اگست کے درمیان دنوں میں ہی اوپن کیا جائے گا کیونکہ ابھی تک تو اس کی ہو رہی ہے اور وہ بھی اندر پراسیسنگ ہیں ان میں بھی کچھ ڈیٹا جو ہے انٹر کیا جا رہا ہے کچھ نکالا جا رہا ہے اور ساتھ ہی کسی قدر کے ذریعہ تمام نئے لوگوں کو بھی اس پروگرام میں شامل کیا جا رہا
ہے تمام لوگوں کو شامل کر دیا جائے گا اور یہ مرحلہ ختم ہوجائے گا تو انشاءاللہ احساس راشن پروگرام کی امداد ملنا شروع ہوجائے گی اور اس سے پہلے کوئی اور نئی اپ ڈیٹ بھی حکومت کی طرف سے جاری ہو سکتی ہے ۔