PM Youth Loan Program 2023 | Apply via Urduvila | Apply Now |

PM Youth Loan Program 2023 | Apply via Urduvila | Apply Now | Online Apply |

السلام علیکم دوستو! آپ تمام دوستوں کو اپنی ویب سائیٹ خوش آمدید کہتے ہیں، امید کرتے ہیں آپ سب دوست خیریت سےہونگے۔ آج ہم آپکو ایک بہت بڑی اپڈیٹ دینے جا رہے ہیں۔ “PM Youth Loan Program 2023 | Apply via Urduvila | Apply Now | Online Apply |” جیسا کہ آپ نے سوشل میڈیا اور نیوز میں سن رکھا ہوگا کہ پاکستانی نوجوانوں کو بغیر سود قرضے دیئے جا رہے ہیں

آج ہم آپ کو اس کا طریقہ کار بتائیں کہ آپ اس پروگرام میں کیسے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ انشاءاللہ ہم آپ کو آسان لفظوں میں بتائیں گے کہ آپ اس پروگرام کیسے اپلائی کر سکتے ہیں۔

سب سے پہلے میں آپ کو بتا دوں کہ اس پروگرام میں جب آپ اپلائی کرتے ہیں تو اس پر 3 کیٹیگری شو ہوتی ہیں۔ پہلی کیٹیگری میں آپ 5 لاکھ تک قرضہ حاصل کر سکتے ہیں۔جو بغیر سود ہے اور آپ اس کو 3 سالوں میں واپس کریں گے۔

دوسری کیٹیگری میں آپ 6 لاکھ سے 15 لاکھ تک درخواست دیے سکتے ہیں۔ جس پر 4 فیصد انٹرسٹ ریٹ لگے گا۔

اس کے بعد تیسری کیٹیگری میں آپ 16 لاکھ سے لے کر 75 لاکھ روپے تک اپلائی کر سکتے ہیں۔ جس پر 5 فیصد انٹرسٹ لگے گا۔

5566 Online Registration New Update | 8123 Ehsaas Rashan Program |

ٹائر 1۔ 5 لاکھ روپے تک اپلائی کریں

ٹائر 2۔ 6 لاکھ سے 15 لاکھ روپے تک اپلائی کریں

ٹائر 3۔ 16 لاکھ سے 75 لاکھ تک اپلائی کریں۔

اس کے لیئے جن کاغذات کی ضرورت ہوتی ہے وہ مندرجہ ذیل ہے۔

کمپیوٹرائزڈ اصل شناختی کارڈ

پاسپورٹ سائز تصویر

تعلیمی ڈگری

بجلی کا بل

اپنا فون نمبر

کاروبار کی مکمل تفصیل

فزیبلٹی رپورٹ

دو بندوں (ریفرنس) شناختی کارڈ نمبر اور فون نمبرز

PM Youth Loan Program 2023 | Apply via Urduvila | Apply Now | Online Apply |

PM Youth Loan Program 2023 | Apply via Urduvila | Apply Now  | Online Apply |

قرضے کے لیئے درخواست دینے کیلئے یہاں کلک کریں

اہم بات: اگر درخواست فارم اوپن نہ ہو تو پریشان نہ ہوں کچھ دیر بعد ٹرائی کریں کیونکہ لون والی ویب سائیٹ پر لوڈ ہو سکتا ہے اور وقتی طور پر سائیٹ خراب ہو سکتی ہے ۔ بہت شکریہ

درخواست دینے کے بعد آپ کو کچھ عرصہ انتظار کرنا پڑتا ہے ۔ جیسے ہی بنک سے درخواست منظور ہوتی ہے آپ کے موبائل فون نمبر پر بنک کی طرف سے کال آتی ہے۔ اور اس کے بعد لون کا پراسیس شروع ہو جاتا ہے۔

5 Comments

  1. Amjad Ali February 16, 2023
  2. Amjad Ali February 16, 2023
  3. Ali raza July 3, 2023

Leave a Reply

https://urduvila.com/