some facts about horse in urdu | Urdu Vila

some facts about horse in urdu | Urdu Vila

some facts about horse in urdu | Urdu Vila

گھوڑے کے بارے میں ایم معلومات

ہیلو دوستو آج ہم بات کرنے والے ہیں گھوڑوں کے بارے میں گھوڑوں کے بارے میں میں آپ کو کچھ باتیں بتاؤ گا جن کے بارے میں آپ نہیں جانتے۔
گھوڑے میں یہ خوبی ہوتی ہے کہ یہ پیدا ہونے کے چند گھنٹوں کے بعد ہی دوڑنا شروع کردیتا ہے۔
گھوڑے جب ایسے شکل بناتے ہے کہ لگتا ہے وہ ہنس رہے ہیں لیکن وہ کسی بو یا بدبو کو محسوس کر رہے ہوتے ہیں۔
some facts about horse in urdu | Urdu Vila

some facts about horse in urdu | Urdu Vila

گھوڑوں میں مختلف اوصاف رکھنے والے گھوڑے ہوتے ہیں۔ جیسے کچھ گھوڑے سوری کے وقت پیشاب اور نیند نہیں کر سکتے ہیں۔ کچھ گھوڑے ایسے ہوتے ہیں۔ جن کو اپنے مالک کی پہچان ہوتی ہے۔ اور وہ کسی اور شخص کو سوری نہیں کرنے دیتے۔ حضرت سُلیمان کے پاس پروں والے گھوڑے تھے۔ گھوڑوں کی دو اقسام ہیں۔ ایک آتیق اور دوسری ہاجین ہے۔ ہاجین گھوڑے زیادہ وزن اُٹھانے کی طاقت رکھتے ہیں۔
گھوڑوں کی عمرتقریباََ 25 سے 30 سال ہوتی ہے۔ زمین پر موجود تمام جانوروں کے مقابلے میں گھوڑے کی آنکھ سب سے بڑی ہوتی ہے۔
گھوڑا اپنی ذات میں مگن رہنے کے باوجود اپنے مالک سے محبت کرتا ہے۔ گھوڑے کی ایک یہ عادت ہے کہ یہ صرف گندا پانی پیتا ہے۔اور اگر گھوڑا صاف پانی بھی دیکھ لے تو اِسے بھی کندا کر دیتا ہے۔
دوستو گھوڑے کےچالیس دانت ہوتے ہیں اور گھوڑی کے دانت بتیس ہوتے ہیں۔
گھوڑے کے کُھر ایسے پروٹین سے بنے ہوتےہیں جن سے انسانی بال اور ناخن بنے ہوتے ہیں۔
یہ اسطبل میں رہنے سے زیادہ دوڑنا پسند کرتے ہیں ان کو قید بلکل پسند نہیں یہ دوڑنا پسند کرتے ہیں۔
اور گھوڑا کھڑے کھڑے آدھی نید کرسکتا ہے۔ گھوڑا تین سو ساٹھ ڈگری تک دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ایک گھوڑا ایک گھنٹے میں پچاسی کلومیٹر تک فاصلہ طے کرسکتا ہے۔گھوڑے کے دماغ کا وزن چھ سو گرام ہوتا ہے
گھوڑے دن کے ساتھ ساتھ رات کو بھی باخوبی دیکھ سکتے ہیں۔
گھوڑے میٹھا بڑے شوق سے کھاتے ہیں اور کڑوی چیزوں سے دور رہتے ہیں۔
گھوڑے صرف اپنے ناک کے زریعہ ہی سانس لے سکتے ہیں۔یہ منہ سے سانس نہیں لے سکتے ہیں۔
گھوڑے ایک دن میں پچس گیلن پانی پی سکتے ہیں۔  
دوستو گھوڑا ایک طاقتور جانور ہے جو کہ بہت تیز رفتار سے دوڑتا ہے اور دوڑنے میں گھوڑے کا مقابلہ کوئی جانور نہیں کرسکتا 
گھوڑا ایک تیز رفتار جانور ہے اور دنیا میں ہر جگہ گھوڑوں کی دوڑ کروائی جاتی ہے اور ان پر پیسے لگائے جاتے ہیں  اس کے علاوہ دوستو گھوڑا بہت خوبصورت جانور ہے اور گھوڑے کئی رنگ کے ہوتے ہیں جیسے سیاہ سفید براؤن  مختلف رنگ کے ہوتے ہیں گھوڑے کی گھڑ سواری کرنا بہت لوگ پسند کرتے ہیں
دوستو اگر آپ ایسی ہی آچھی آچھی پوسٹ پڑھنا چاہتے ہو۔ تو ہماری وبسائٹ کا نام ضرور یاد رکھیے گا۔ ہماری وبسائٹ کا نام ہے 
Urduvila.
اس سائٹ پر ہم بہت آچھی آچھی پوسٹ فرایم کرتے ہیں۔

some facts about horse in urdu | Urdu Vila

For Latest Government and Private Jobs: Click Here

Leave a Reply

https://urduvila.com/