بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم سر زمیں آپ کو اپنی ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں آج کی پوسٹ میں ہم آپ کو احساس راشن پروگرام کے حوالے سے ایک بہت بڑی اپڈیٹ دینے جا رہے ہیں حکومت کی طرف سے احساس راشن پروگرام کی دوبارہ بحالی کی تاریخ بتا دی گئی ہے تو اسی طرح آج ک ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ جان پائیں گے کہ احساس راشن پروگرام کس تاریخ کو لے جا رہا ہے اور اب آپ اس پروگرام کے ذریعے کس طرح امداد حاصل کر پائیں گے تو ویڈیو کو تھوڑا سا غور سے سنیے گا کہ اب تک مکمل معلومات ہو سکے اور آپ کو بتاتے چلیں کہ احساس راشن پروگرام کے حوالے سے اور وزیراعلی پنجاب پرویز الہی اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر صحابہ کی ایک خصوصی ملاقات ہوئی ہے اور اس ملاقات میں طے پایا ہے کہ احساس راشن پروگرام کو بہت جلد عوام کے لئے کھولا جائے اور جیسا کہ میں کل والی ایک پوسٹ میں بھی آپ کو خوشخبری سنا چکا ہوں کہ اس پروگرام کی امداد کو بھی بڑھا دیا گیا ہے اب آپ کو احساس
راشن روگرام کی طرف سے ایک ہزار روپے راشن کی بجائے پندرہ سو روپے کا ماہانہ راشن دیا جائے گا اور احساس راشن پروگرام کی دوبارہ بحالی کے حوالے سے یہ بھی کنفرم کیا گیا ہے کہ انشاءاللہ 20 اگست 2022 احساس راشن پروگرام کو ایک بار پھر سے عوام کے لیے کھولا جا رہا ہے اور اس بار احساس راشن پروگرام میں نئے لوگوں کو آن لائن رجسٹریشن کے ذریعے شامل کیا جائے گا تو آن لائن رجسٹریشن کے سسٹم پر بھی کام جاری ہے وہ ان شاء اللہ اگلی پوسٹوں میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ گھر بیٹھے احساس راشن پروگرام میں کس طرح اپنا ارجسٹریشن کروا سکتے ہیں اور کس طرح اپنی محنت حاصل کر سکتے ہیں وہ نئی پوسٹ دیکھنا مت بولنا ہے ہمیں دیجئے اجازت اللہ حافظ
For Latest Government and Private Jobs: Click Here
8171