2 Good News 8070 Online Registration for Mazdoor Card | Ehsas Rashan 8123 Portal Check Online - Urdu Vila

2 Good News 8070 Online Registration for Mazdoor Card | Ehsas Rashan 8123 Portal Check Online

مزدور  کارڈکیلئے جن لوگوں اپلائی کیا تھا ، ان کے پیسے آ چکے ہیں،  ان کے اکاؤنٹ میں 16 ہزار روپے آ چکے ہیں، آج کی پوسٹ میں  آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ ایسے تمام افراد جن کے اکاؤنٹ میں 16 ہزار روپے آ چکے ہیں وہ یہ رقم کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم ، السلام علیکم دوستو، کیسے ہیں آپ سب ؟؟ امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ، آپ تمام دوستوں کو اپنی ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ آج کی ایک بڑی خوشخبری کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔

انصاف امداد پیکج کے لیے اپلائی کیسے کریں؟

Ehsaas Rashan 8123 | Ehsaas Kafalat 8171 | Ehsaas 786 | Ehsaas 5566 |

Ehsaas Kafalat Program Online Registration 2022 for Rs. 25000Click here
786 Check Online Payment Shahbaz Sharif Ehsaas Program 25000Click here
8171 Program Online Payment CheckClick here
BISP Ehsaas Program 20000 Online Check 2023 NewClick here
Enter the CNIC and Check the Payment of 786 and 8171 ProgramClick here
Ehsaas Program 25000 Online Registration 2022 Whatsapp No.Click here
Ehsaas Rashan Program Registration 2023 Online Check StatusClick here
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program

رقم حاصل کرنے کا طریقہ کیا  ہے ؟ اور اسی کے ساتھ آ پ کو آگاہ کرنے جا رہے ہیں احساس راشن کے پورٹل کے حوالے بڑی اپڈیٹ جاری کر دی گئی ہے بڑی خوشخبری آ چکی ہے، اور اسی طرح جانچ پڑتال والوں کیلئے بھی بڑی اپڈیٹ آ چکی ہے ، تمام تر تفصیلات آج کی پوسٹ میں شامل ہے۔

احساس راشن 8123 کے حوالے سے بھی بڑی اپڈیٹ آ چکی ہے، جن لوگوں نے اپنی رجسٹریشن احساس راشن میں نہی کروائی تھی یا وہ کسی وجہ سے اپنی رجسٹریشن نہیں کروا  سکے تھے ان کو موقع دیا جا رہا ہے کہ وہ اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

2 Good News 8070 Online Registration for Mazdoor Card | Ehsas Rashan 8123 Portal Check Online

2 Good News 8070 Online Registration for Mazdoor Card | Ehsas Rashan 8123 Portal Check Online

یا وہ لوگ جو پہلے احساس راشن میں اہل تھے اور انہیں پچھلے پروگرام میں راشن ملتا رہا ہے اور اب کی بار وہ اپنی رجسٹریشن نہیں کروا پائے تھے ، ان کیلئے بہت ہی زبردست موقع ہے کہ وہ اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اور دوبارہ اہل ہو کر ماہانہ 2 ہزار تک کی سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں۔

طریقہ کار وہی ہے پرانا ہے آپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر اپنے نام پہ رجسٹرڈ سم سے 8123 پر بغیر ڈیشز کے سینڈ کر دینا ہے اس طرح آپ کی رجسٹریشن مکمل ہو جائے گی اور جانچ پڑتال کے بعد آپ کو اہل کر دیا جائے گا اور مہانہ 2 ہزار روپے کا راشن گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔

تو دیر مت کریں ابھی اپنا شناختی کارڈ نمبر 8123 پر سینڈ کریں۔

اسکے بعد اگر آپ اپنی اہلیت چیک کرنا چاہتے ہیں تو احساس راشن کے ویب پورٹل پر جا کر اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہیں۔ اور اب احساس راشن کے ویب پورٹل کو بھی اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔

احساس راشن کی اہلیت چیک کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

جن لوگوں کا سٹیٹس جانچ پڑتال آ رہا ہے تو ان کیلئے بھی بڑی خوشخبری ہے کہ اگلے ہفتے ان کو بھی جانچ پڑتال سے نکال دیا جائے گا اور ان کے اکاؤنٹ سبسڈی منتقل کر دی جائے گی۔

اب بات کر تے ہیں مزدور کارڈ کے حوالے سے ! ایسے تمام افراد جنہوں نے مزدور کارڈ کیلئے اپلائی کیا تھا اور وہ پیسی کے رجسٹرڈ فیکٹریز میں کام کر رہے ہیں، تو ان کے اکاؤنٹ میں 16 ہزار کی رقم منتقل ہو چکی ہے، وہ اپنے قریبی بنک سے جا کر اپنی رقم وصول کر سکتے ہیں۔

بنک آف پنجاب جو اس کے متعلقہ بنک ہے یہاں سے وہ اپنی رقم حاصل کر سکتے ہیں۔ اور جن لوگوں نے 8070 پر اپنی رجسٹریشن کی ہے اور فیکٹریزی میں بھی کام کر تے ہیں وہ اپنے قریبی بنک جا کر اپنی درخواست کے حوالے سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

ہو سکتا ہے آپ کے اکاؤنٹ میں بھی 16 ہزار روپے کی رقم آ چکی ہو۔ بتانے کا مقصد یہ ہے کہ 8070 والوں کو ان کی رقم ٹرانسفر کی جا  رہی ہے۔ اور جن لوگوں کے پاس کارڈ پہلے سے موجود ہے اور فیکٹری میں کام بھی کر رہے ہیں۔

تو ان کی قسط 16ہزار ان کے اکاؤنٹ میں آ چکی ہے۔ وہ اپنی قریبی بنک جا کر یہ رقم حاصل کر سکتے ہیں۔ اور ایسے تمام افراد جنہوں نے آن لائن رجسٹریشن کروائی ہے اور فیکٹریز میں بھی کام کر تے ہیں اور ان کو8070 سے میسج بھی وصول ہو چکا ہے ۔

وہ بھی اپنے قریبی بنک جا  کر اپنی درخواست چیک کروا سکتے ہیں۔ ہو سکتا ہے ان کا اکاؤنٹس میں 16 ہزار روپے کی رقم وصول ہو چکی ہو۔ اگر آپ نے بھی اپنی رجسٹریشن کروائی ہے یا 8070 پر میسج کیا ہے اور آپ پیسوں کا انتظار کر رہے تو آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ آپ کو یہ سبسڈی نہیں مل سکتی ہے۔ کیونکہ 8070 پر خالی میسج سینڈ کرنے سے کچھ نہی ہوتا جب تک آپ پیسی  پر جا کر اپنی رجسٹریشن نہیں کرواتے یا پیسی والی فیکٹریز  میں کام نہیں کرتے ۔

تو دوستو یہ تھی آج کی پوسٹ امید کرتا ہوں آپ کیلئے ہیلپ فل ہو گی۔

بہت شکریہ اللہ نگہباں

One Response

  1. Ramzanalvi Alvi March 9, 2023

Leave a Reply

https://urduvila.com/