Doodh aur injeer khanay kay faidy in urdu

Doodh aur injeer khanay kay faidy in urdu

Doodh aur injeer khanay kay faidy in urdu

دودھ اور انجیر کھانے کے فائدے

ہیلو دوستو آج میں آپ کو بتاؤ گا دودھ اور انجیر کو ایک ساتھ استعمال کرنے سے آپ کو کون کون سے حیرت انگیز فائدے ہوسکتے ہیں۔دودھ اور انجیر وٹامنز اور منرل سے بھرپور ہوتا ہے اس کے ساتھ میں استعمال سے آپ کے جسم میں ہر طرح کے وٹامنز کی کمی پوری ہوجاتی ہےاور اس کے استعمال کے بعد آپ کو کسی قسم کی طاقت کی دوا لینے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
Doodh aur injer khany k faidy in urdu

Doodh aur injer khany k faidy in urdu

اور یہ ہر طرح کی دماغی اور جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے دودھ اور انجیر کو
کھٹے استعمال کرنے سےآپ اپنے جسم میں طاقت اور توانائی محسوس کروگے۔
انجیر میں فائبر ۔ کاپر۔ وٹامن بی ۔ آئرن ۔ پوٹاشیم ۔ زنک ۔ میگنیشم ۔ میگنیز۔ وٹامن اے ۔
وٹامن سی بہت زیادہ مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔اور دودھ میں وٹامنز ہیں کیلشیم ہے اور اسکے علاوہ بہت سے اجزا اس میں موجود ہیں۔اس وجہ سے اگر ان دونوں کو ایک ساتھ استعمال کیاجاتا ہے تو آپ بھی سمجھ سکتے ہو کی آپ کے جسم کو کتنا فائدہ مند ثابت ہوگا ۔ان کے استعمال سے آپ کو ہر طرح کا وٹامن ملتا ہے اور ہر طرح کے منرل ملتے ہیں جو آپ کو طاقت فروہم کرتے ہیں۔دودھ اور انجیر کے استعمال سے آپ کو خون کی کمی نہیں ہوتی کونکہ یہ آئرن سے بھرپور ہوتے ہیں۔
جو لوگ آنیمیا کے شکار ہیں وہ لوگ اس نسخے کو استعمال کریں۔ان کے جسم میں خون پیدا ہوگا۔ رڈ بلڈ سیلز کی کمی پوری ہو جائے گی۔
یہ نسخا نہ صرف خون پیدا کرتا ہے بلکہ پہلے سے موجود خون کو صاف بھی کرتا ہے۔اگر آپ ہر وقت تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں۔ صبح صبح آپ کو سستی اور تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے۔ یاتھوڑا سا کام کرنے کے بعد آپ تھک جاتے ہیں۔ تو یہ نسخا آپ کےلئے بہترین ثابت ہوگا۔
پہلے میں آپ کو یہ بات بتا دوں کہ بغیر کام کئے آپ کو تھکاوٹ ہوتی ہے۔یا آپ دن بھر سستی محسوس کرتے ہیں تو اس کی وجہ کیا ہے۔
اس تھکاوٹ اور سستی کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ آپ کے جسم میں وٹامنز اور منرلز کی کمی۔اور اس لئے دودھ اور انجیر کو ایک ساتھ استعمال کرنے سے آپ کے جسم مین ہر طرح کے منرل اور وٹامنز کی کمی کو پورا کرتا ہے۔تو آپ تھکے تکھے نہیں رہو گے۔ آپ کے جسم میں انرجی رہے گی۔ تھوڑا سا کام کر کے تھک جاتے ہیں۔
اگر دودھ اور انجیر استعمال کرو گے تو صبح سے شام تک کام کرو گے تب بھی آپ کو تھکاوٹ محسوس نہیں ہوگی۔ استعمال کر کے دیکھو آپ کو جسم میں طاقت محسوس ہوگی۔ جو لوگ جسمانی کمزوری کا شکار ہیں وہ اس کو استعمال کریں۔ خدا کے کرم سے ان کی کمزوری دور ہوجائے گی اور جسم میں طاقت آجائے گی۔
جو لوگ بہت زیادہ پتلے ہیں وہدودھ اور انجیر استعمال کریں ان کا وزن بڑناشروع ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ جن لوگو کو باڈی بلڈنگ کا شوق ہے وہ دودھ اور انجیر کو ضرور استعمال کریں ۔ دودھ اور انجیر کو ایک ساتھ استعمال کرنے سے آپ کے دماغ کو طاقت ملتی ہے۔جو لوگ آفیس سکول کالجز جاتے ہیں اُن کو دودھ اور انجیر استعمال کرنا چائیے۔ کیونکہ یہ دماغ کو طاقت فراہم کرتا ہے۔
ان کے استعمال سے آپ کو طاقت ملتی ہے اور آپ کو کمزوری نہیں ہوتی۔ انجیر میں خدا نے ایسے کمپاؤنڈ رکھے ہیں جن کے استعمال سے آپ کا رنگ گورا اور صاف
ہوجاتا ہے۔ اور اس کے استعمال سے آپ کو رنگ صاف ہوجائے گا
اگر آپ دودھ اور انجیر استعمال کرتے ہیں تو یہ آپ کے رنگ کو نِکھارے گا اور گورا کرے گا۔ 

اگر آپ کے بال روکھے سوکھے ہوگئے ہیں اور آپ کے بال جَھڑ رہے ہیں تو یہ اس بات کی نشانی ہے کہ آپ کے جسم میں وٹامنز اور منرلز کی کمی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کے بال کمزور ہو رہے ہیں۔دودھ اور انجیر کے استعمال سے آپ کو ہر طرح کا منرل ملتا ہے ہر طرح کا وٹامنز ملتا ہے۔

اور اس طرح آپ کے جسم میں منرل اور وٹامنز کی کمی پوری ہو جاتی ہے۔ اور آپ کے بال دوبارہ گھنے اور جاندار ہو جائیں گے۔دانے دار انجیر قبض کےلئے بہت آچھی ہوتی ہے۔ انجیر میں جو دانے ہوتے ہیں وہ قبض کا خاتمہ کرتے ہیں۔ وہ لوگ جن کو کھانسی رہتی ہے۔ وہ دودھ اور انجیر کو استعمال کریں جتنی پرانی کھانسی ہوگی ختم ہوجائے گی۔ ڈمِے کے مریضوں کےلئے انجیر بہت بہتریں ہے۔ اس کے استعمال سے دمِے کا خاتمہ ہوتا ہے۔ دودھ اور انجیر کے استعمال سے آپ کے آنتوں کی صفائی ہوتی ہے۔اور اس کے استعمال سے آپ کی آنتوں کی خشکی دور ہوجاتی ہے۔شوگر کے مریض بھی دودھ اور انجیر کا ستعمال کع سکتے ہیں۔ 

دود اور انجیر کو استعمال کرنے کا وقت اور طریقہ۔

آپ نے رات کو سونے سے پہلے 2 یا 3 انجیر لے کر نیم گرم پانی میں رکھ دینا ہے۔ اس کے علاوہ آپ اتنی پانی لیں جو صبح تک انجیر جذب کر لیں ۔اور اپ نے نیم گرم پانی میں انجیر رکھنی ہے۔ ٹھنڈے پانی کا استعمال کبھی نہ کریں

صبح ان انجیروں کو نکال لواوران کو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ یاد رکھیئےکی انجیر کو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کرنا ہے۔ آپ نے انجیر کو چبانہ ہے اور ایک گھونٹ دودھ پینا ہے۔ اگر آپ اس طرح سے دودھ اور انجیر کا استعمال کرتے ہیں تو آپ کو بہت سارے فائدے حاصل ہوں گے۔

اس کے استعمال سے آپ کے جسم میں ہر طرح کی کمزوری دور ہوجائے گی۔ اور آپ پوری طرح صحت مند ہو جاؤ گے۔

Doodh aur injeer khanay kay faidy in urdu

For Latest Government and Private Jobs: Click Here

Leave a Reply

https://urduvila.com/