Doodh aur injeer khanay kay faidy in urdu
دودھ اور انجیر کھانے کے فائدے
اگر آپ کے بال روکھے سوکھے ہوگئے ہیں اور آپ کے بال جَھڑ رہے ہیں تو یہ اس بات کی نشانی ہے کہ آپ کے جسم میں وٹامنز اور منرلز کی کمی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کے بال کمزور ہو رہے ہیں۔دودھ اور انجیر کے استعمال سے آپ کو ہر طرح کا منرل ملتا ہے ہر طرح کا وٹامنز ملتا ہے۔
اور اس طرح آپ کے جسم میں منرل اور وٹامنز کی کمی پوری ہو جاتی ہے۔ اور آپ کے بال دوبارہ گھنے اور جاندار ہو جائیں گے۔دانے دار انجیر قبض کےلئے بہت آچھی ہوتی ہے۔ انجیر میں جو دانے ہوتے ہیں وہ قبض کا خاتمہ کرتے ہیں۔ وہ لوگ جن کو کھانسی رہتی ہے۔ وہ دودھ اور انجیر کو استعمال کریں جتنی پرانی کھانسی ہوگی ختم ہوجائے گی۔ ڈمِے کے مریضوں کےلئے انجیر بہت بہتریں ہے۔ اس کے استعمال سے دمِے کا خاتمہ ہوتا ہے۔ دودھ اور انجیر کے استعمال سے آپ کے آنتوں کی صفائی ہوتی ہے۔اور اس کے استعمال سے آپ کی آنتوں کی خشکی دور ہوجاتی ہے۔شوگر کے مریض بھی دودھ اور انجیر کا ستعمال کع سکتے ہیں۔
دود اور انجیر کو استعمال کرنے کا وقت اور طریقہ۔
آپ نے رات کو سونے سے پہلے 2 یا 3 انجیر لے کر نیم گرم پانی میں رکھ دینا ہے۔ اس کے علاوہ آپ اتنی پانی لیں جو صبح تک انجیر جذب کر لیں ۔اور اپ نے نیم گرم پانی میں انجیر رکھنی ہے۔ ٹھنڈے پانی کا استعمال کبھی نہ کریں
صبح ان انجیروں کو نکال لواوران کو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ یاد رکھیئےکی انجیر کو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کرنا ہے۔ آپ نے انجیر کو چبانہ ہے اور ایک گھونٹ دودھ پینا ہے۔ اگر آپ اس طرح سے دودھ اور انجیر کا استعمال کرتے ہیں تو آپ کو بہت سارے فائدے حاصل ہوں گے۔
اس کے استعمال سے آپ کے جسم میں ہر طرح کی کمزوری دور ہوجائے گی۔ اور آپ پوری طرح صحت مند ہو جاؤ گے۔