Ehsaas Rashan Start Again After Eid Ul Fitr | 8123 Check Online 2023 | Free Rashan 2000 Subsidy 8171 - Urdu Vila

Ehsaas Rashan Start Again After Eid Ul Fitr | 8123 Check Online 2023 | Free Rashan 2000 Subsidy 8171

السلام علیکم دوستو، امید کرتے ہیں آپ سب خیریت سے ہونگے۔ جیسا کہ آپ کو معلوم ہوگا کہ احساس راشن پروگرام جو سابقہ حکومت پی ٹی آئی نے شروع کیا تھا، جس سے اہل افراد کو ہر مہینے 2 ہزار روپے کی سبسڈی مل رہی تھی۔

موجودہ حکومت نے یکم اپریل کو اس پروگرام کو بند کر دیا تھا۔ اور تمام اہل افراد کو بہت زیادہ مایوسی کا سامنا کرنا پڑاتھا۔ سچ بتائیں تو ہمیں بھی اس اعلان سے بہت زیادہ مایوسی ہوئی تھی کہ اچھا بھلا پروگرام چل رہا تھا اور غریب عوام کو سبسڈی مل رہی تھی۔

مہنگائی کی ماری غریب عوام کو بہت اچھا ریلیف مل رہا تھا۔ ہر مہینے 2 ہزار کا راشن غریب عوام کیلئے غنیمت سے کم نہیں تھا۔

Ehsaas Rashan Start Again After Eid Ul Fitr | 8123 Check Online 2023 | Free Rashan 2000 Subsidy 8171

یکم اپریل سے پہلے ہی اہل افراد کو اور دکانداروں کو میسجز موصول ہونا شروع ہو گئے تھے کہ اب احساس راشن پروگرام کو بند کر دیا گیا ہے اس لیئے سبسڈی حاصل کرنے کیلئے شاپ پر مت جائیں۔

احساس راشن کی اہلیت جاننے کیلئے یہاں کلک کریں

اور اس پروگرام کے بند کرنے کا حکومت کی طرف سے یہ عذر بنایا گیا تھا کہ اب حکومت غریب عوام کو مفت آٹا فراہم کر رہی ہے اس لیئے احساس راشن کو بند کیا جاتا ہے کیونکہ حکومت کے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں کہ وہ ڈبل ڈبل راشن پروگرام چلا سکے اور عوام کو سبسڈی دے سکے۔

لیکن اب حکومت کی طرف سے یہ نوٹیفکیشن آ چکا ہے کہ انشاءاللہ یکم مئی سے اس پروگرام کو دوبارہ شروع کر دیا جائے گا کیونکہ فری آٹا صرف ماہ رمضان میں ملے گا اس لیئے حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ احساس راشن کو دوبارہ شروع کر دیا جائے گا۔

اور امید کی جا رہی ہے کہ انشاءاللہ یکم مئی سے دوبارہ 2 ہزار روپے کی سبسڈی ملنا شروع ہو جائے گی۔ اس خبر کو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔ بہت شکریہ

BISP 9000 Online Registration New Payment Of Update 2023
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program

One Response

  1. WaqarAli April 14, 2023

Leave a Reply

https://urduvila.com/